12/06/2026
بات کرنے کا ہنر، سکھانے کا سلیقہ اور ہر نئے مسافر کا دل جیت لینے والی خوش اخلاقی... یہ سب خوبیاں اگر دیکھنی ہوں تو ہمارے محترم Aamir Burki کی شخصیت میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
آپ جس پیار اور خوش مزاجی سے نئے آنے والوں کی رہنمائی فرماتے ہیں، وہ انسان کو حیران بھی کرتا ہے اور آپ کا گرویدہ بھی بنا دیتا ہے۔ اللہ پاک آپ کا سایہ ہم پر ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین!