Etimad Group Of Travels

Etimad Group Of Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Etimad Group Of Travels, Travel Company, Pennel Market Office No # 01 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt, Bannu.

We deal All kind Of Air line �Tickets
Best Umrah Packages
Visit visas
Hotel Booking
Travel Insurance Facility
Saudi Visa Processing
GAMCA Medical Token
NAVTTC Appointment
Document Attestation
And All Travel related services

80 Days Umrah
29/06/2026

80 Days Umrah

20/06/2026

📢📢📢

متحدہ عرب امارات میں جتنے بھی لوگ ان لیگل ہیں اوورسٹے کی وجہ سے اب وہ اپنے آپ کو لیگل کرواسکتے ہیں فری میں کیونکہ متحدہ عرب امارات نے 30 دن کا گریس پیریڈ دیا ہے۔اور یہ گریس پیریڈ 9 جولائی تک آپ لوگ اپنے آپ کو لیگل کروا سکتے ہے۔ اگر آپ لوگوں نے متحدہ عرب امارات میں رہنا ہے تو آپ لوگ اپنا سٹیٹس چینج کر لیں۔ اور اگر آپ لوگوں نے متحدہ عرب امارات میں نہیں رہنا تو آپ لوگ متحدہ عرب امارات چھوڑ سکتے ہیں اور آپ پر کسی قسم کا کوئی بین نہیں آئے گا اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی فائن پے کرنا پڑے گا۔ کیونکہ متحدہ عرب امارات نے گریس پیریڈ دیا جنگ کے حالات کی وجہ سے اور بہت سارے لوگ متحدہ عرب امارات سے ٹریول نہیں کرسکتے تھے لیٹ اور اوورسٹے ہوگئے تھے اس وجہ سے۔

عمرہ پیکیج آسانی،آرام اور اخلاص کے ساتھ عمرہ کرواعتماد گروپ آف ٹریولز کے ساتھ۔ائیرلائن ٹکٹ ✈️عمرہ ویزہ     🪪بہترین ہوٹل ...
20/06/2026

عمرہ پیکیج
آسانی،آرام اور اخلاص کے ساتھ عمرہ کرو
اعتماد گروپ آف ٹریولز کے ساتھ۔
ائیرلائن ٹکٹ ✈️
عمرہ ویزہ 🪪
بہترین ہوٹل 🏠
ٹرانسپورٹ 🚌
مکہ اور مدینہ زیارات ⛺️
رابطہ نمبر
🏠 ETIMAD GROUP OF TRAVELS
============================
📱+92 332-9535326 334-8845445
☎️+928 664335
📧[email protected]
Pennel Market Office No # 01 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt.

عمرہ پیکیج آسانی،آرام اور اخلاص کے ساتھ عمرہ کرواعتماد گروپ آف ٹریولز کے ساتھ۔ائیرلائن ٹکٹ ✈️عمرہ ویزہ     🪪بہترین ہوٹل ...
02/06/2026

عمرہ پیکیج
آسانی،آرام اور اخلاص کے ساتھ عمرہ کرو
اعتماد گروپ آف ٹریولز کے ساتھ۔
ائیرلائن ٹکٹ ✈️
عمرہ ویزہ 🪪
بہترین ہوٹل 🏠
ٹرانسپورٹ 🚌

رابطہ نمبر
🏠 ETIMAD GROUP OF TRAVELS
============================
📱+92 332-9535326 334-8845445
☎️+928 664335
📧[email protected]
Pennel Market Office No # 01 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt.

06/05/2026

اعتماد گروپ آف ٹریولز
نے اپنا فون نمبر تبدیل کر دیا ہے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
0928-664335

سعودی عرب کی مشہور کمپنی کیلئے درجہ زیل افراد کی ضرورت ہے۔ خواہشمند حضرات اپنے مکمل کاغذات کے ہمراہ تشریف لائے۔ ETIMAD G...
01/04/2026

سعودی عرب کی مشہور کمپنی کیلئے درجہ زیل افراد کی ضرورت ہے۔
خواہشمند حضرات اپنے مکمل کاغذات کے ہمراہ تشریف لائے۔

ETIMAD GROUP OF TRAVELS
=========================
📱+92 334 8845445-332 9535326
📞+92 928 623535-664335
📧[email protected]
🏠Pennel Market Office No # 1 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt.

Wishes you a very happy Eid Al Fitr!
20/03/2026

Wishes you a very happy Eid Al Fitr!

سعودی ایئرلائن نے پشاور کیلئے پروازیں 15 مارچ تک کیلئے مؤخر کر دی ہیں ✈️ .pk
06/03/2026

سعودی ایئرلائن نے پشاور کیلئے پروازیں 15 مارچ تک کیلئے مؤخر کر دی ہیں ✈️

.pk

اہم اعلان برائے سعودی ٹریڈ ویزہ ہولڈرزاطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی عرب کے تمام ٹریڈ ویزے حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے منسوخ ...
24/02/2026

اہم اعلان برائے سعودی ٹریڈ ویزہ ہولڈرز
اطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی عرب کے تمام ٹریڈ ویزے حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے منسوخ کر دیے گئے ہیں اور فی الحال نئے ویزوں کا اجرا بھی عارضی طور پر روک دیا گیا ہے
جن افراد کے ویزے اسٹیمپ ہو چکے ہیں وہ بھی فی الحال سعودی عرب کا سفر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ امکان ہے کہ انہیں ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا جائے
جن افراد کے پاسپورٹ ٹریول ایجنسی کے پاس جمع ہیں وہ بھی نئے اپڈیٹس آنے تک انتظار کریں اور کسی بھی قسم کی جلد بازی سے پرہیز کریں
تمام افراد سے گزارش ہے کہ مزید سرکاری ہدایات کا انتظار کریں.

Address

Pennel Market Office No # 01 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

+92928623535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etimad Group Of Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Etimad Group Of Travels:

Shortcuts

Share

Category