
24/03/2025
بدقسمتی سے ہمارے سیفٹی أفیسر میں سے ایک، افنان خان جو کہ لکی مروت سے تعلق رکھتے تھے اور التمیمی کنٹریکٹنگ کمپنی میں کام کر رہے تھے، آج صبح سویرے ایک سڑک حادثے میں انتقال کر گئے۔ وہ شورہ آئی لینڈ، بحیرہ احمر، املوج کی طرف جا رہے تھے۔ اگر کسی کو ان کے قریبی رشتہ داروں کے بارے میں علم ہو یا کوئی ان کو جانتا ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں تاکہ ضروری انتظامات کیے جا سکیں۔
Contact #
+966 51 022 5871
Unfortunately, one of
our safety officer Afnan khan from Lakki Marwat, was working at Al Tamimi Contracting, has passed away in a road accident early this morning while heading towards Shura Island Red Sea Umluj. If anyone has close relatives or knows him, please contact us so we can proceed with the necessary arrangements.
+966 51 022 5871