15/11/2024
قدرت کی خوبصورتی آپ کی نظر سے
فوٹوگرافی مقابلہ 📸 🌄🏞️
اپنی بہترین تصاویر بھیجیں اور 5000 روپے جیتنے کا موقع حاصل کریں!
اس مقابلے میں شامل ہونے کے لیے نیچے دی گئی تفصیلات کو غور سے پڑھیں اور فوراً حصہ لیں:
انٹری فیس 150 روپے ہے۔ اس نمبر پر ایزی پیسہ (03429038219) کے ذریعے رقم بھیجیں۔
150 روپے بھیجنے کے بعد ایزی پیسہ کی رسید کے ساتھ اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ کریں:
Paid 150. (اپنا نام)
یہ مقابلہ صرف پہلے 20 افراد کے لیے کھلا ہے، اس کے بعد انٹری بند کر دی جائے گی۔
ہم اس پوسٹ پر پہلے کمنٹ کو مسلسل اپڈیٹ کرتے رہیں گے تاکہ سب کو پتہ چل سکے کہ کتنے لوگ شامل ہوچکے ہیں۔ جیسے ہی 20 لوگ مکمل ہوں گے، آپ کمنٹ سیکشن سے دیکھ سکیں گے۔
شرائط و ضوابط:
تصاویر صرف ان قدرتی مقامات کی ہونی چاہئیں: برہ بانڈئ، کوزہ بانڈئ، ننگولئ، غوریجو، جالاوان، یا ڈیلی۔
تصویر کسی گھر، انسان، یا عمارت کے اندر کی نہ ہو بلکہ قدرتی مناظر جیسے پہاڑ، دریا، جنگلات، آسمان، یا فطرت کے خوبصورت مقامات کی ہو۔
تمام تصاویر واٹرمارک کے بغیر ہونی چاہئیں۔
اگر کسی نے دوسروں کی تصاویر جمع کرائیں تو وہ مقابلے کے لیے اہل نہیں ہوگا۔
مقابلے کا طریقہ کار:
• ہر شریک 3 بہترین قدرتی تصاویر بھیجے گا۔
• تصویریں بھیجنے کی آخری تاریخ 18 نومبر ہے۔
• 18 نومبر کو قرعہ اندازی کے ذریعے فیصلہ ہوگا کہ کس کی تصاویر کس دن اپلوڈ ہوں گی۔
• 19 نومبر سے ہر دن ایک شریک کی 3 تصاویر ہماری فیس بک پیج پر اپلوڈ کی جائیں گی۔
• ہر پوسٹ 24 گھنٹے کے لیے لائکس کے لیے کھلی ہوگی۔
جیتنے والے کا فیصلہ:
جیتنے والا اس بنیاد پر فیصلہ ہوگا کہ اس کی پوسٹ پر سب سے زیادہ پوائنٹس ہوں۔
پوائنٹس فیس بک کے ری ایکشنز اور شیئرز پر منحصر ہوں گے:
• لائک (Like) = 2 پوائنٹس
• لو (Love) = 3 پوائنٹس
• کیئر (Care) = 4 پوائنٹس
• واو (Wow) = 5 پوائنٹس
• باقی تمام ری ایکشنز (Haha, Sad, Angry) = 1 پوائنٹ
• ہر شیئر (Share) پر 1 اضافی پوائنٹ ملے گا۔
اعلان کا دن:
جیتنے والے کا اعلان 4 دسمبر 2024 کو کیا جائے گا۔
جیتنے والے کا انعام:
جیتنے والا 5000 روپے کا انعام جیتے گا، جو کہ برہ بانڈئی بازار میں ایک مخصوص دکان سے وصول کیا جا سکے گا۔
جلدی کریں، 20 شرکاء کے بعد انٹری بند کر دی جائے گی۔
قدرت کی خوبصورتی کو اپنی نظر سے قید کریں اور انعام جیتنے کا موقع پائیں