Tirah wal تیراہ وال

Tirah wal  تیراہ وال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tirah wal تیراہ وال, Tirah Maidan Valley Khyber, Bara.
(2)

🌍 وادی تیراہ اور قبائلی علاقوں (باڑہ، خیبر) کی اصل آواز
📰 خبریں | عوامی مسائل | ثقافت | خوبصورتی/ تازه آپڈیٹ
🎯 ہمارا مقصد: سچ دکھانا اور مثبت تبدیلی لانا
🤝 ہمارے ساتھ جڑیں اور آواز بنیں

آج لوگ شوق سے شمالی علاقوں، مری، ناران، کاغان اور کشمیر کی سیر کے لیے جاتے ہیں، لیکن ایک وقت تھا جب وادی تیراہ بھی انہی ...
01/06/2026

آج لوگ شوق سے شمالی علاقوں، مری، ناران، کاغان اور کشمیر کی سیر کے لیے جاتے ہیں، لیکن ایک وقت تھا جب وادی تیراہ بھی انہی خوبصورت سیاحتی مقامات میں شمار ہوتی تھی۔
سرسبز پہاڑ، گھنے جنگلات، بہتے چشمے، ٹھنڈی ہوائیں اور قدرتی حسن وادی تیراہ کی پہچان تھے۔ پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں سے ہزاروں سیاح یہاں آتے تھے۔ علاقے میں امن تھا، خوشحالی تھی، اور مقامی لوگ اپنے مہمانوں کی بھرپور خدمت کرتے تھے۔
مگر آج منظر بدل چکا ہے۔ بستیاں خاموش ہیں، گھر خالی ہیں، اور وہ وادیاں جو کبھی مسافروں اور سیاحوں کی رونق سے آباد رہتی تھیں، آج ویرانی کی تصویر بنی ہوئی ہیں۔
یہ تصویر صرف ایک خالی جگہ کی نہیں، بلکہ ان یادوں کی ہے جب وادی تیراہ زندگی، خوشیوں اور مہمان نوازی کا مرکز تھی۔
دعا ہے کہ وادی تیراہ ایک بار پھر امن، خوشحالی اور رونقوں کا گہوارہ بنے، اور اس کے باسی اپنے گھروں میں عزت، سکون اور اطمینان کے ساتھ واپس لوٹ سکیں۔
#امن #خوشحالی #یادیں

عجیب بات ہے کہ وطن بھی ہمارا اپنا ہے اور اختیار بھی کسی اور کے پاس ہے۔ ہمیں دو مہینے کا وقت دیا گیا تھا لیکن وہ دو مہینے...
31/05/2026

عجیب بات ہے کہ وطن بھی ہمارا اپنا ہے اور اختیار بھی کسی اور کے پاس ہے۔ ہمیں دو مہینے کا وقت دیا گیا تھا لیکن وہ دو مہینے آج چھ مہینوں تک پہنچ چکے ہیں۔ اس کے باوجود ہمارے محترم MNA اقبال آفریدی اور ان کے ساتھ موجود لوگ آج بھی یہی کہتے ہیں کہ فلاں تاریخ کو دھرنا ہوگا اور فلاں تاریخ کو احتجاج ہوگا۔ میں تمام آفریدیوں سے خاص طور پر اپنے متاثرین بھائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ ان باتوں سے پرہیز کریں کیونکہ یہ سب صرف ہمارا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ 10 تاریخ کے بعد اپنے وطن واپس جانے کی تیاری کریں، کیونکہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور ہمیں اپنے حق کے لیے پرامن طریقے سے کھڑا ہونا چاہیے۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے، اس لیے ہمیں صبر اور حکمت کے ساتھ اپنے مطالبات کو آگے بڑھانا چاہیے۔

سلام ملگرو دا وخت پہ انجنی بازار کے یم۔ دا ضلع اورکزئ پہ چکر روان یو دلتہ نیٹ مسلہ ہم دا انشاءاللہ ورز دوے پس بہ درسرہ ت...
30/05/2026

سلام ملگرو دا وخت پہ انجنی بازار کے یم۔ دا ضلع اورکزئ پہ چکر روان یو دلتہ نیٹ مسلہ ہم دا انشاءاللہ ورز دوے پس بہ درسرہ تازہ اپڈیٹس شیئر کوم پہ تمہ اوسۍ۔

30/05/2026

📢 اہم پیغام برائے تمام سیاسی جماعتیں اور ذمہ دار حلقے
وادی تیراہ کے متاثرہ خاندان پہلے ہی بے شمار مشکلات، پریشانیوں اور بے گھر ہونے کے کرب سے گزر رہے ہیں۔ ایسے نازک حالات میں ان کے دکھ درد پر سیاست کرنا کسی بھی صورت مناسب نہیں۔
یہ لوگ اپنے گھروں، زمینوں اور معمولاتِ زندگی سے محروم ہو کر مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہیں سیاسی بیانات اور اختلافات کا موضوع بنانے کے بجائے عملی مدد، ہمدردی اور تعاون کی ضرورت ہے۔
ہم تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں اور بااختیار افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ متاثرین کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ اگر کوئی ان کے حق میں آواز اٹھا سکتا ہے تو ضرور اٹھائے، لیکن ان کے دکھوں کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔
🤲 تیراہ کے عوام کو انصاف، امن اور اپنے علاقوں میں باعزت واپسی کا حق ملنا چاہیے۔
مصیبت زدہ لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے بجائے ان کا سہارا بنیں۔
#خیبر

Tirah Maidan Valley Bhutan Sharif
30/05/2026

Tirah Maidan Valley Bhutan Sharif

30/05/2026

تازہ ویڈیو اورکزئی ایجنسی سمپوگ Top

30/05/2026

Tirah wal تیراہ وال

30/05/2026

بس چې په لسم تاریخ هم تیراه والو ته د واپسې اعلان ونه شی نو د الله خاطر اوکې چې هیڅ درنا مرنا اختجاج باندې ونه غولیږو بس خه سپینې جنډې راواخلو او د تیراه په طرف سفر شروع کو الله به مو ملګرتیا کوی اختجاح سه ته وائ او درنا پکې له سه وی

29/05/2026

دا ویډیو ده تېراه والو دا پاره ګرمۍ خو بې ډېره نه وي

Tirah wal تیراہ وال

29/05/2026

تیراہ وال ماحول
Tirah wal تیراہ وال

Address

Tirah Maidan Valley Khyber
Bara
24801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah wal تیراہ وال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tirah wal تیراہ وال:

Share