Pak harmain group of travel

Pak harmain group of travel pak harmain group

سعودی ٹرانسپورٹ نقابہ کی سٹیٹمنٹ برائے کرونا وائرس SOP کے مطابق اس سال تمام ٹرانسپورٹ میں عمرہ زائرین کی نصف تعداد سفر ک...
04/09/2020

سعودی ٹرانسپورٹ نقابہ کی سٹیٹمنٹ برائے کرونا وائرس SOP کے مطابق اس سال تمام ٹرانسپورٹ میں عمرہ زائرین کی نصف تعداد سفر کرئے گی اور ٹرانسپورٹ کا کرایہ پچھلے سال کی نسبت ڈبل ہو گا اور یہ سارا خرچہ معتمرین کی جیب سے نکلے گا یہ تو ہوا صرف ٹرانسپورٹ کا بیانیہ

اس کے علاؤہ VAT ٹیکس پہلے ہی 5% بڑھا کر تقریباً 15 فی صد کر دیا گیا ہے اب بات رہ گئی ویزہ فیس اور ھوٹل ریٹس کی وہ بھی معلوم نہیں کس کیٹیگری کے رکھیں گے

یہ بھی یاد رکھیں اس بار کرونا ٹیسٹ بھی لازم ہو گا جس کا کم از کم خرچہ 10 سے 12 ہزار ہو گا اور یہ بھی ابھی معلوم نہیں سعودی گورنمنٹ پاکستان کی کس میڈیکل کمپنی کو نوازتی ہے

ایک محتاط اندازے کے مطابق ان شاءاللہ عمرہ 25 صفر سے محدود پیمانے پر شروع ہو جائے گاجس پر چند سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کی اجارہ داری ہو گی اور ریٹ بلندیوں کی طرف جائے گا

وہ تمام ٹریول ایجنٹ جنہوں نے حاجیوں کے ساتھ جان بوجھ زیادتی کی اپنی تمام غلطیوں و کوتاہیوں پر توبہ استغفار کریں اور تمام ٹریول ایجنٹ دعا کریں اللّٰہ کریم عافیت والا معاملہ فرمائے

ICA approval not required for AUH
11/08/2020

ICA approval not required for AUH

15/05/2020
Rehman Khan
19/02/2020

Rehman Khan

26/01/2020

Umrah with Pak harmain group of travel
03116650066

So sad 💔💔💔💔 for this child
14/01/2020

So sad 💔💔💔💔 for this child

Address

Pir Baba Road Swat
Barikot
BARIKOT

Telephone

0946752929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak harmain group of travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category