Buzdar Channel بزدار چینل

Buzdar Channel بزدار چینل کوہ سلیمان کی پسماندگی کو مثبت انداز میں اجاگر کرنا

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایک اور وعدہ تکمیل کو پہنچ گیا۔ کیمپلیکس کی تعمیر کے لیے فنڈز کی منظوری۔۔ٹیوٹا...
19/03/2023

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایک اور وعدہ تکمیل کو پہنچ گیا۔ کیمپلیکس کی تعمیر کے لیے فنڈز کی منظوری۔۔ٹیوٹا سنٹر بارتھی میں انشااللہ باقاعدہ کلاسزز لگیں گی۔ بوائز کلاسزز میں الیکٹریشن، پلمبر،سولر مکینک گرلز کلاسزز میں بیوٹیشن، کڑھائی سلائ(درزی) کے کلاسزز ہونگے۔
شکریہ سردار صاحب شکریہ چیف صاحب

ابھی آپنے موبائل سے ATA لکھیں اور سپیس دیں شناختی کارڈ نمبر لکھیں(بغیر ڈیش) اور 8070 پر میسج کریں۔ 30 کلو آٹا فری حاصل ک...
16/03/2023

ابھی آپنے موبائل سے ATA لکھیں اور سپیس دیں شناختی کارڈ نمبر لکھیں(بغیر ڈیش) اور 8070 پر میسج کریں۔ 30 کلو آٹا فری حاصل کریں۔

16/03/2023

آٹا بھی ملے گا لنگر خانے بھی چلیں گے اور امن و آمان بھی ہوگا
شلوار قمیض اور تسبیح والا پھر آرہا ہے
إنشاءاللّٰه🇧🇫✌️

28 کیا 128 امیدوار بھی میدان میں آجائیں جیت انشااللہ چیف آف بزدار کی ہوگی۔ ہر ایک کے لیے اپنا سردار برا ھے دوسرے سردار م...
16/03/2023

28 کیا 128 امیدوار بھی میدان میں آجائیں جیت انشااللہ چیف آف بزدار کی ہوگی۔ ہر ایک کے لیے اپنا سردار برا ھے دوسرے سردار مسیحا ھیں۔

16/03/2023

کوہ سلیمان سیلاب سے متاثرین صرف بزدار قبائل میں بینک آف پنجاب بارتھی برانچ میں 60 کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی گئی ھے۔ تونسہ اور ڈیرہ غازیخان میں جن لوگوں نے رقم نکالی وہ الگ ھے۔ جس کی تصدیق بارتھی برانچ سے کی جاسکتی ھے۔
کیا یہ کم امداد ھے؟ اس سے پہلے کسی کو کبھی 60 روپے کی امداد نہیں ملی۔
یہ سب ہماری شناخت اور پہچان چیف آف بزدار کی وجہ سے ھے۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار صاحب سے کوہ سلیمان کے عوام کی پر زور اپیل....
06/09/2021

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار صاحب سے کوہ سلیمان کے عوام کی پر زور اپیل....

05/06/2021
یکبہی کوہ سلیمان♥♥♥
15/05/2021

یکبہی کوہ سلیمان♥♥♥

✓"بزدار" نےاڑھائی سالوں میں پنجاب میں ابتک کیاکیا؟🙋✓آئیے مختصر جائزہ لیتےہیں⬇……………………………▪9 ہسپتالوں اور 7 یونیورسٹیوں پر...
28/04/2021

✓"بزدار" نےاڑھائی سالوں میں پنجاب میں ابتک کیاکیا؟🙋
✓آئیے مختصر جائزہ لیتےہیں⬇
……………………………
▪9 ہسپتالوں اور 7 یونیورسٹیوں پر کام شروع کیا،
▪ 15 ہزار ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی بھرتی،
▪ پہلی بار 15 یونیورسٹیوں، 250 کالجز اور 8 تعلیمی بورڈز کے سربراہان کی میرٹ پر آزاد سلیکشن بورڈز کے ذریعے تقرری ہوئی، ‏▪ 3 نئی ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کا آغاز ہوا
▪ 50 کالجز میں BS کلاسز کا آغاز کیاگیا
▪ 1200 سکولوں کو اپ گریڈ کر دیا گیا
▪ سکولوں میں "آفٹرنون شفٹ" شروع کی گئی
‏▪ نئی ایجوکیشن پالیسی لائی گئی
▪ پہلی بار 40 ہزار اساتذہ کے گھر بیٹھے بغیر رشوت/سفارش کے ٹرانسفرز ہوئے
▪ تمام اداروں میں آنلائن ہیومن ریسورس سسٹم لانے پر کام شروع ہوا
▪ 2800 سے زائد کلاس رومز بنانے کا کام شروع
▪ تقریباً 10 ہزار سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کر دیا گیا. ‏▪ 72 لاکھ خاندانوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کارڈز کا اجراء. 50 لاکھ کارڈز تقسیم
▪ 40 تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی revamping جاری
▪ 194 بنیادی مراکز صحت اب 24 گھنٹے فنکشنل
▪ 16 ارب کے میگا پراجیکٹس جاری
▪ میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹشنز (MTI) ریفارمز ایکٹ پاس ہو چکا ‏▪ پانی چوری روکنے سے 10-15 سال بعد کئی علاقوں میں نہروں کی ٹیل تک پورا پانی پہنچا
▪ کئی دہائیوں بعد نہروں پر کام شروع ہوا (جلالپور کینال سسٹم اور تھل کینال سسٹم کے میگا پراجیکٹس)
▪ تمام بیراج اور "فلڈ پروٹیکشن بند" پہلےسے زیادہ مضبوط کیے
▪ کھالےپکے کرنےکا کام شروع کیاگیا
‏▪ 10 سپیشل اکنامک زونز منظور
▪ غیر ملکی سرمایہ کاروں سے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی اور قائداعظم بزنس پارک کے لیے اربوں ڈالر کے معاہدے
▪ ہنرمند پنجاب سکیم کے تحت TEVT سیکٹر کے لیے 1.5 ارب روپے دئیے گئے
▪ کسانوں کو منڈیوں اور ماڈل بازاروں میں "کسان پلیٹ فارم" کی مفت فراہمی
‏▪ اینٹی کرپشن کے ادارے نے 132 ارب روپے سے زائد کی تاریخی ریکوریاں کیں
▪ قبضہ مافیا سے 10 لاکھ کینال سےزائد رقبہ واگزار کروایا گیا
▪ 10 ہزار سے زائد کرپشن انکوائریاں کی گئیں اور 2300 سےزائد گرفتاریاں کی گئیں
▪ عوامی شکایات کےلیے ‎ ایپلیکیشن متعارف کروائی،
‏▪ کاروبار میں آسانی کے لیے E-Governance منصوبے شروع کیے گئے
▪ ملکی تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی سسٹم منظور کروایا گیا. حلقہ بندیاں جاری ہیں
▪ لیگل ریفارمز کے لیے پنجاب اسمبلی سے ریکارڈ 30 سے ذائد بل پاس کیے گئے اور تقریباً اتنے ہی قوانین منظوری کے مختلف مراحل میں ہیں
‏▪ گنے اور گندم کےکاشتکاروں کو تاریخ میں پہلی بار پورا ریٹ ملا
▪ کسانوں کے 26 ارب کے بقایا جات شوگر ملز سے ریکور کروائے گئے
▪ وزیراعظم ایگریکلچر ایمرجنسی پروگرام کے تحت مختلف سکیموں کے لیے ان 5 سالوں میں تقریباً 65 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے
▪ کھادوں پر تاریخی سبسڈی دی گئی
‏▪ پولیس ریفارمز کے تحت:
- پولیس سے متعلقہ 80٪ کاموں کے لیے 36 اضلاع میں خدمت مراکز کا قیام
- 8787 پر آئی جی شکایت سیل کا قیام
- 10 ہزار نئے پروفیشنلز کی بھرتی کی منظوری
- 50/720 سمارٹ پولیس سٹیشنز کا افتتاح
- میرٹ پرپروفیشنل افسران کی تقرری
- سخت ادارہ جاتی احتساب کا آغاز ‏▪ 61 میں سے 24 ایسی تحصیلوں میں سپورٹس کمپلیکس شروع کیے گئے جہاں کھیلوں کی سہولیات نہ ہونے کےبرابر ہیں
▪ 8 سال بعد پنجاب گیمز کا انعقاد
▪ کبڈی ورلڈکپ کی میزبانی
▪ نشتر سپورٹس کمپلیکس میں "سپورٹس سکول" بنانےکی منظوری
▪ 1400 دیہاتوں میں "گرین گراؤنڈز" بنانےکا منصوبہ شروع
‏▪ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے "والڈ سٹی اتھارٹی" کا دائرہ کار صوبے بھر تک بڑھا دیاگیا
▪ 10 نئے سیاحتی مقامات کی ڈویلپمنٹ جاری
▪ صوبے میں 50 کروڑ پودے لگانے کا ٹارگٹ
▪ 4 نئے نیشنل پارکس کی منظوری
▪ "اربن فارسٹ" متعارف کروائے گئے
▪ وائلڈ لائف تحفظ کےلیے قوانین میں ترامیم
‏▪ لاہور سمیت تمام بڑے شہروں کے اگلے 30 سالہ ماسٹر پلان پر کام جاری
▪ "پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی" کا قیام جس کے تحت:
لاہور اور راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹس کےساتھ 13 دیگر بڑی سڑکوں کےمنصوبوں پر مختلف مراحل میں کام جاری
▪ تقریباً 1500 کلومیٹر دیہاتی/چھوٹی سڑکوں کی تعمیر
‏▪ جنوبی پنجاب صوبے کےلیےسیکرٹریٹ کا قیام. بہاولپور اور ملتان میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل IGP کی تقرری
▪ جنوبی پنجاب کےفنڈز کی "Ring Fencing" جس سےپچھلےدور کی طرح فنڈز کہیں اور ٹرانسفر کرنا ناممکن ہے

▪ کورونا جیسی وباءکا باتوں کی بجائےبہتر ایڈمنسٹریشن سےمقابلہ!!ویلڈن بزدار


محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری.
20/02/2021

محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری.

سردار عثمان احمد بزدار صاحب سے درخواست ہے کہ باقر شاہ قبرستان میں مزید دفنانے کے لیے جگہ کم ہے براہ مہربانی ساتھ ہی بارت...
20/02/2021

سردار عثمان احمد بزدار صاحب سے درخواست ہے کہ باقر شاہ قبرستان میں مزید دفنانے کے لیے جگہ کم ہے براہ مہربانی ساتھ ہی بارتھی نوالغ میں موجود جگہ خرید کر وقف کی جاۓ.
دیگر قبرستانوں کی طرح یہاں بھی چاردیواری کی ضرورت ہے سینکڑوں قبور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں.

Address

Barthi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buzdar Channel بزدار چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share