Hareem Travels

Hareem Travels Let's Have A Painless Trip Of World! See The World Trough Our Window

Rock water resort Kalam
04/06/2026

Rock water resort Kalam

23/05/2026
07/12/2024

*پی آئیُ اے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈویژن*

پی ائی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال

اسلام آباد، 07 دسمبر 2024

10 جنوری 2025 کو پی ائی اے کی پرواز اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی

ابتدائی مرحلے میں ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی جن کو بتدریج بڑھایا جائے گا

پروازیں جمعہ اور اتوار کے دن اپریٹ کی جائیں گی

پروازوں کا شیڈول مسافروں کی سہولت کی حساب سے انتہائی پرکشش

اسلام آباد سے پرواز صبح 30۔11 بجے روانہ ہوگی اور سہہ پہر 4 بجے پیرس پہنچے گی

پیرس سے پرواز شام 6 بجے روانہ ہوگی اور صبح 5 بجے اسلام آباد پہنچے گی

شیڈول کی سہولت ایسی ہے کہ مسافر ناشتہ پاکستان میں اور دوپہر کا کھانا پیرس میں کھائیں گے

ترجمان پی ائی اے

Y kio banda merye name sy pasye mang rhah hy mera number 03006090540 hy
30/06/2024

Y kio banda merye name sy pasye mang rhah hy mera number 03006090540 hy

30/06/2024
الحمدللہ ثمہ الحمداللہ پہلا عمرہ ویزہ جاری ہو گیا ہے عمرہ سیزن 1446 ہجری سٹارٹ ہوگیا ہے حریم ٹریولز کے پہلے قافلے میں مح...
21/06/2024

الحمدللہ ثمہ الحمداللہ
پہلا عمرہ ویزہ جاری ہو گیا ہے
عمرہ سیزن 1446 ہجری سٹارٹ ہوگیا ہے
حریم ٹریولز کے پہلے قافلے میں محدود سیٹں باقی ہیں
انشاءاللہ تحصیل بھیرہ کا پہلا اور سب سے بڑا قافلہ حریم ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے جولائی میں روانہ ہو گا
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بلمقابل پنجاب بینک میں ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03217430754
0486690156

مسقط جانا ہوا اب بلکل آسان صرف 5 دن میں حاصل کریں حریم ٹریولز اینڈ ٹورز بلمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ030074307...
15/06/2024

مسقط جانا ہوا اب بلکل آسان
صرف 5 دن میں حاصل کریں
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بلمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03337322008
03217430754
0486690156

ای پروٹیکٹر شروع کر دیا گیا ہے،1. کوئی بائیو میٹرک درکار نہیں.2. کوئی اصل پاسپورٹ درکار نہیں۔بس اپنی دستاویزات اسکین کری...
13/06/2024

ای پروٹیکٹر شروع کر دیا گیا ہے،

1. کوئی بائیو میٹرک درکار نہیں.
2. کوئی اصل پاسپورٹ درکار نہیں۔

بس اپنی دستاویزات اسکین کریں اور ہمیں واٹس ایپ کریں، ہم آپ کو *ای پروٹیکٹر* بھیجیں گے۔
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بلمقابل پنجاب بینک میں ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03217430754
03337322008
03006090540
0486690156

*Documents for E-protector*

Passport 1 page
Passport 2 page
cnic front
cnic back
visa Copy
agreement (if available)
nomination.
Picture

الحمداللہ ثمہ الحمداللہ حریم ٹریولز اینڈ ٹورز شوال کا تحصیل بھیرہ کا سب سے بڑا گروپ حریم ٹریولز ہر ماہ عمرہ قافلہ جوک در...
09/04/2024

الحمداللہ ثمہ الحمداللہ
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
شوال کا تحصیل بھیرہ کا سب سے بڑا گروپ
حریم ٹریولز ہر ماہ عمرہ قافلہ جوک در جوک روانہ کر رہا ہے
لیکن ہمارے مشاہدہ میں یہ چیز آئی ہے کہ زیادہ تر بزرگ لوگ ہوتے ہیں عمرہ کے بارے میں اتنی رہنمائی نہی ہوتی۔۔۔۔
لہزا حریم ٹریولز اینڈ ٹورز نے یہ عہد کیا ہے کہ اب ہر ماہ جانے والے قافلہ کو علماء کرام کی زیر نگرانی تربیت دئی جاے گئی تاکہ جانے والے عمرہ زائرین کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو
انشاءاللہ گروپ لیڈر ہمراہ ہو گا۔۔۔
گروپ کا استقبال ڈائریکٹر حریم ٹریولز ڈاکٹر جواد غنی پراچہ کریں گئے
انشاءاللہ ہر ماہ عمرہ قافلہ اسی ترتیب کے ساتھ روانہ ہو گا
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بلمقابل پنجاب بینک میں ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03217430754
03337322008
0486690156

Address

HAREEM TRAVELS Near Madina Electronics Circular Road
Bhera
40540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hareem Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hareem Travels:

Shortcuts

Share

Category