Royal Links Travels

Royal Links Travels Travel is the movement of people between relatively distant geographical locations for any purpose and any duration.













ROYAL LINKS TRAVELS & TOURS provides you best services related to traveling at domestic and international locations for any purpose and any duration. We are the authorized agents of PIA,airblue,Shaheen air,Saudia airlines,Gulf air,Emirates,and Etihad air ways.

عید الفطر مبارک! 🌙✨رمضان کے بعد عید کا دن خوشی، برکت اور محبت کا پیغام لاتا ہے۔ اللہ ہم سب کی عبادتیں قبول کرے اور ہر گھ...
21/03/2026

عید الفطر مبارک! 🌙✨

رمضان کے بعد عید کا دن خوشی، برکت اور محبت کا پیغام لاتا ہے۔ اللہ ہم سب کی عبادتیں قبول کرے اور ہر گھر کو خوشیوں سے بھر دے۔

دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں مسکراہٹوں، صحت اور کامیابی کا سبب بنے۔

عید مبارک! 🤲💖

✨ چاند رات مبارک 🌙اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔یہ بابرکت رات آپ کے لیے رحمتوں ...
20/03/2026

✨ چاند رات مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ بابرکت رات آپ کے لیے رحمتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنے۔ 🤲
اپنے پیاروں کے ساتھ اس خوبصورت لمحے کو شیئر کریں اور خوشیاں بانٹیں 💫

🌙 جمعۃ الوداع مبارک 🌙آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ رمضان کا یہ بابرکت مہینہ رخصت ہونے کو ہے… 😔اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ر...
20/03/2026

🌙 جمعۃ الوداع مبارک 🌙
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ رمضان کا یہ بابرکت مہینہ رخصت ہونے کو ہے… 😔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس رمضان میں کی گئی ہماری تمام عبادات، دعائیں اور نیکیاں قبول فرمائے 🤲
یا اللہ!
ہمیں دوبارہ رمضان نصیب فرما،
ہماری خطاؤں کو معاف فرما،
اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
✨ آمین یا رب العالمین ✨










🌸

📢 WE ARE HIRINGRoyal Links Travels Burewala میں Fresher Candidates کے لیے شاندار موقع!🔹 Position: Ticketing Officer🔹 Req...
20/12/2025

📢 WE ARE HIRING
Royal Links Travels Burewala میں Fresher Candidates کے لیے شاندار موقع!
🔹 Position: Ticketing Officer
🔹 Requirements:
✔ Minimum F.A
✔ MS Word & MS Excel
✔ Computer Operating Skills
✔ Graphic Designing (Basic knowledge preferred)
✔ Learning & Growth میں Interest
📍 Location: City Gate Market, College Road, Burewala
📞 Contact Now:
0300-6991462
03-111-161-103
👉 Interested candidates فوراً رابطہ کریں اور اپنے کیریئر کا آغاز کریں۔










🌙 ✨ خصوصی عمرہ پیکج ✨الحمدُللہ! ہمارے معزز زائرین کے لیے بہترین سہولیات کے ساتھ عمرہ پیکج پیش کیا جا رہا ہے۔ہماری سروسز ...
06/12/2025

🌙 ✨ خصوصی عمرہ پیکج ✨
الحمدُللہ! ہمارے معزز زائرین کے لیے بہترین سہولیات کے ساتھ عمرہ پیکج پیش کیا جا رہا ہے۔
ہماری سروسز کا مقصد آپ کا سفر آسان، پُرسکون اور یادگار بنانا ہے۔
پیکج میں شامل سہولیات:
✔️ ایئر ٹکٹ
✔️ عمرہ ویزا
✔️ رہائش (مکہ و مدینہ)
✔️ لگژری ٹرانسپورٹ
➡️ جدہ سے مکہ
➡️ مکہ سے مدینہ
➡️ مدینہ سے مکہ
➡️ مکہ سے جدہ
اپنے عزیزوں کے ساتھ با برکت سفر کے لیے آج ہی بکنگ کروائیں۔
سیٹیں محدود ہیں!
📞 رابطہ برائے بکنگ:
Royal Links Travels Burewala
0300-6991462
03-111-161-103

✈️ Royal Links Travels – Burewala ✈️📅 Date Change Facility Availableاب آپ اپنی پسندیدہ ایئرلائنز کی فلائٹ کی تاریخ با آس...
06/11/2025

✈️ Royal Links Travels – Burewala ✈️
📅 Date Change Facility Available

اب آپ اپنی پسندیدہ ایئرلائنز کی فلائٹ کی تاریخ با آسانی تبدیل کروا سکتے ہیں!
ہماری ماہر ٹیم آپ کے تمام ٹریول معاملات کو تیزی اور اعتماد کے ساتھ ہینڈل کرتی ہے۔

Qatar Airways | Etihad | Saudia | Emirates | Airblue | Turkish Airlines | Oman Air | Gulf Air | PIA
📞 Contact Now:
0300-6991462 | 03-111-161-103
📍 Location: City Gate Market, College Road, Burewala

09/09/2025

🌙✨ الحمدللہ ✨🌙
ہمارے محترم کلائنٹ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ہمیں شاندار ریویو دیا۔ 🙏
یہی ہماری کامیابی ہے کہ آپ جیسے قیمتی زائرین کا سفر آسان اور پُرسکون بنائیں۔ 🤲
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ سب کے سفرِ عمرہ کو قبول فرمائے اور بار بار بلائے۔ 🤍

✈️ Royal Links Travels – Burewala
📞 03006991462 | 03111161103

🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙الحمدللہ! وہ دن آیا جب دنیا کو رحمت اللعالمین ﷺ کی صورت میں سب سے بڑی نعمت عطا ہوئی۔آئیے اس...
06/09/2025

🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
الحمدللہ! وہ دن آیا جب دنیا کو رحمت اللعالمین ﷺ کی صورت میں سب سے بڑی نعمت عطا ہوئی۔
آئیے اس بابرکت موقع پر اپنے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں اور اپنی زندگیوں کو ان کی سیرتِ طیبہ کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔
🤲 اللہ پاک ہم سب پر اپنے محبوب ﷺ کے صدقے بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔


#عیدمیلادالنبی #محبترسول #سیرتنبوی #رحمتالعالمین #خوشیاں

✨ Special Offer ✨📍 VOCO Makkah🌙 ستمبر ریٹ: 145 SR🍂 اکتوبر ریٹ: 155 SR📞 بکنگ اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:📲 0300 69...
02/09/2025

✨ Special Offer ✨
📍 VOCO Makkah

🌙 ستمبر ریٹ: 145 SR
🍂 اکتوبر ریٹ: 155 SR

📞 بکنگ اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📲 0300 6991462 | 0311 1161103

✈️ Royal Links Travels
City Gate Market, College Road, Burewala

Address

Shop#6, 1-C City Gate Market College Road
Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Links Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category