09/01/2025
مملکت سعودیہ میں داخل ہونے والے پاکستان افغانستان سمیت کئی ممالک کے مسافروں کے لئے oral polio vaccine کی خوراک لازمی قرار دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ویکسین کی یہ خوراک سفر سے ایک مہینہ پہلے لینا لازمی ہے اور سعودی ائر پورٹ پر vaccination certificate دکھانا لازمی ہے۔