Itx faizi

Itx faizi Islamic or charity and travelling organisations

الحَمدُللّٰہ* المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی کرسال و انجمن طلباء اسلام کرسال شاخ* کے زیرہ اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی *کرس...
10/04/2025

الحَمدُللّٰہ*
المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی کرسال و انجمن طلباء اسلام کرسال شاخ* کے زیرہ اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی *کرسال* کے تمام سرکاری سکول کے اندر مستحق طلباء کیلئے کاپیاں کا اہتمام کیا گیا ۔الحَمدُللّٰہ آج 200 سے زائد طلباء میں تمام مضامین کی کاپیاں تقسیم کر دی گئی *اللہ رب العزت* سے دُعا ہے کہ جو احباب اِس *کاوش* میں ہمارے ساتھ مالی تعاون کررہے ہیں اور جو معاونت کررہے ہیں *اللّٰہ تعالیٰ* اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے *اللّٰہ تعالیٰ* ان کے عزت مال میں برکت عطا فرمائے اور اُن کو اس نیکی کا *اجر عطاء* فرمائے آمین یارب العالمین ۔
*آپ کی ایک کوشش کسی کی زندگی بدل سکتی ہے*
*المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی کرسال*

❣️ *آؤ دکھ بانٹیں*❣️
Easypaisa Account + Contact #
03188196366
03320926052

*الحَمدُللّٰہ* *المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی کرسال* کے زیرہ اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی *کرسال* کے تمام سرکاری سکول کے ا...
08/04/2025

*الحَمدُللّٰہ*
*المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی کرسال* کے زیرہ اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی *کرسال* کے تمام سرکاری سکول کے اندر مستحق طلباء کیلئے کاپیاں آ گئی ہیں ۔انشاءاللّہ جلد ہی 200 سے زائد طلباء کو تمام مضامین کی کاپیاں دی جائیں گئی *اللہ رب العزت* سے دُعا ہے کہ جو احباب اِس *کاوش* میں ہمارے ساتھ مالی تعاون کررہے ہیں اور جو معاونت کررہے ہیں *اللّٰہ تعالیٰ* اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے *اللّٰہ تعالیٰ* ان کے عزت مال میں برکت عطا فرمائے اور اُن کو اس نیکی کا *اجر عطاء* فرمائے آمین یارب العالمین ۔
*آپ کی ایک کوشش کسی کی زندگی بدل سکتی ہے*
*المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی کرسال*

❣️ *آؤ دکھ بانٹیں*❣️
Easypaisa Account + Contact #
03188196366
03320926052

06/04/2025

غزہ سے آخری پیغام۔خدا حافظ امت مسلمہ😥😥
ظلم پہ خاموشی بھی شریکِ گناہ ہے،
جو چھپا رہے حق، وہ بھی گناہگار ہے۔

تمام اہل ایمان کو المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کرسال و انجمن طلباء اسلام کرسال کی جانب سے عیدالفطر🌙 کی بہت بہت مبارک ہو اللّ...
31/03/2025

تمام اہل ایمان کو المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کرسال و انجمن طلباء اسلام کرسال کی جانب سے عیدالفطر🌙 کی بہت بہت مبارک ہو
اللّه کریم آپکو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرماۓ🤲🏻اللّٰہ کریم اپنے حبیب ﷺ کے صدقے آپ کی تمام 🍁خوہشات کو پورا فرماۓ ، تمام پریشانیوں سے نجات عطاء فرماۓاور آپ✨ کے رزق و مال میں برکت عطاء فرماۓ آمین جزاک اللّٰہ🩷
منجانب:- انجمن طلباء اسلام کرسال شاخ و المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کرسال

تمام اہل ایمان کو انجمن طلباء اسلام کرسال شاخ و المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال کی جانب سے چاند رات مبارک ہو ❤️
30/03/2025

تمام اہل ایمان کو انجمن طلباء اسلام کرسال شاخ و المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال کی جانب سے چاند رات مبارک ہو ❤️

تمام اہل ایمان کو جمعتہ الوداع مبارک ہو❤️
28/03/2025

تمام اہل ایمان کو جمعتہ الوداع مبارک ہو❤️

تمام اہل ایمان کو شبِ قدر بہت بہت مبارک ہو ❤️
27/03/2025

تمام اہل ایمان کو شبِ قدر بہت بہت مبارک ہو ❤️

Address

Chakwal Vpo Karsal
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itx faizi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category