Al Sadiqul Ameen Travels & Tours

Al Sadiqul Ameen Travels & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Sadiqul Ameen Travels & Tours, Chani Goth.

06/03/2022

#الحمدللّٰــہ 🇸🇦✈️❤️🕋
سعودی #عرب نے بھی #مکمل ویکسینڈ افراد کے لیے مملکت میں داخلے ✈️ سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اور #قرنطینہ کی شرط ختم کر دی کھلے مقامات پر ماسک کی پابندی بھی ختم ❤️🇸🇦
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ’ امور صحت کے نگران اداروں کی جانب سے جاری سفارشات کی روشنی میں متعدد احتیاطی تدابیر میں نرمی کی جارہی ہے۔‘ ❤️👍🇸🇦
حرمین شریفین اور تمام مساجد میں نماز باجماعت کے لیے سماجی فاصلے کی پابندی ختم کردی گئی ہے تاہم ماسک کے استعمال کی شرط بدستور عائد رہے گی۔ ❤️👍🇸🇦
تمام مقامات پر(بند اور کھلے ) سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔ ❤️👍🇸🇦
کھلے مقامات پرماسک کی پابندی ختم کردی گئی ہے جبکہ بند مقامات پرماسک استعمال کیاجائے گا۔ ❤️👍🇸🇦
مملکت میں آنے کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے جبکہ کسی بھی نوعیت کے وزٹ ویزے پرآنے والوں کے لیے میڈیکل انشورنس حاصل کرنا لازمی ہوگا جس میں کورونا کے علاج کی مکمل سہولت فراہم کی گئی ہو۔ ❤️👍🇸🇦❤️
الحمدلله اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے بہت اوورسیز بھائیوں کی پریشانیاں کم ہو گئی اور ان شاء اللہ امید ہے آنے والے دنوں میں اقامہ ہولڈرز کے لیے بھی اچھی خبر مل جائے .... امین

28/11/2021

بریکنگ نیوز: تمام لوگ جو اس وقت مملکت سے باہر ہیں ان کے اقامے اور خروج عودہ کو 31 جنوری تک بغیر کسی فیس کے بڑھا دیا گیا ہے!✈️
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

25/11/2021

*سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری*

سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی: پیر نور الحق قادری

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی مسافروں پر دوسرے ملک میں 14 دن قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی: وزیر مذہبی امور

پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب میں داخلے کے بعد 5 دن ادارتی قرنطینہ کرنا ہو گا: اعلان کا متن

پاکستانی زائرین کیلئے عمرہ بحالی کی راہ ہموار ہو گئی: پیر نور الحق قادری

پابندی پر خاتمے کا اطلاق یکم دسمبر، 2021 بروز بدھ سے ہو گا: وفاقی وزیر مذہبی

انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر، بھارت پر بھی پابندی ختم کی جائے گی: پیر نور الحق قادری

سائنو فام اور سائنو ویک ویکسین کے حامل افراد کو منظور شدہ ویکسین کی بوسٹر شاٹ لگوانا ہو گی: پیر نور الحق قادری

سعودی حکام کی وضع کردہ دیگر کرونا SOPs کی پابندی لازم ہو گی: پیر نور الحق قادری

پابندی کے خاتمے پر خادم حرمین شریفین کے شکر گذار ہیں: پیر نور الحق قادری

سعودی وزارت حج اور سعودی سفیر نواف سعید المالکی کا بطور خاص شکریہ ادا کرتا ہوں: پیر نور الحق قادری

عمرہ زائرین کیلئے 5 دن ادارتی قرنطینہ کی پابندی ختم کرانے کی کوشش کرینگے: پیر نور الحق قادری

*الصادق الامین ٹریولز اینڈ ٹورز چنی گوٹھ*

سعودی عرب توکلنا اسٹیٹس ایمیون کرنے کے لیئے ویکسین کی رجسٹریشن کروائیںwhats app only0300 6117916
31/08/2021

سعودی عرب توکلنا اسٹیٹس ایمیون کرنے کے لیئے ویکسین کی رجسٹریشن کروائیں
whats app only
0300 6117916

21/12/2020

BREAKING NEWS | The Kingdom of Saudi Arabia suspends all International Flights temporarily

17/05/2018

Address

Chani Goth

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sadiqul Ameen Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share