24/05/2026
کل آٹھ ذوالحجہ، یومِ ترویہ ہے
کل صبح صادق کے بعد حجاجِ کرام احرام باندھ کر لبیک کی صداؤں کے ساتھ منیٰ کی جانب روانہ ہوں گے
یا اللہ! اپنے عظیم فضل، اور ہمارے کریم آقا ﷺ کے صدقے ہم سب کو بھی حاضری حرمین، زیارت بیت اللہ اور سعادت حج نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔