Nadra E Sahulat اڈا دادفتیانہ

Nadra E Sahulat اڈا دادفتیانہ Nadra E Sahulat اڈا دادفتیانہ

ب فارم بنوانے کی سہولت اب ای سہولت پرعوام کی سہولت کے پیش نظر 10 سال تک عمر کے بچوں کے ب فارم کے اجراء کی سہولت، ای سہول...
17/03/2026

ب فارم بنوانے کی سہولت اب ای سہولت پر
عوام کی سہولت کے پیش نظر 10 سال تک عمر کے بچوں کے ب فارم کے اجراء کی سہولت، ای سہولت مراکز پر فراہم کر دی گئی ہے۔
یونین کونسل سے جاری شدہ برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ اپنے گھر کے قریب واقع ای سہولت فرنچائز پر تشریف لائیں اور بچے کا ب فارم بنوائیں

مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر 03000418711 پر واٹس ایپ یا کال کرے

https://wa.me/923000418711

09/03/2026

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر

یہ اللہ اکبر کی صدا کہہ رہی ہے مسلمان اس نعرہ کے نیچے ایک ہے۔ ایران کے نئے سپریم لیڈر کی تعیناتی پر لوگوں کا روح پرور جوش و خروش

09/03/2026

آج رات کو ہونے والی اسرئل پر ایران کی مکمل کاروائی اس وڈیو میں موجود ہے۔
اللہ اکبر

09/03/2026

یروشلم کے مناظر تازہ تازہ ایرانی حملے۔
امریکی آئرن ڈوم کہاں مر گیا ہے؟

Passport Has been received to Our customer Saeed Ahmed from KSA Al Khurma
17/09/2024

Passport Has been received to Our customer Saeed Ahmed from KSA Al Khurma

30/07/2024

جہاں اہل لوگوں کو چھوڑ کر نااہل کو بٹھا دیا جائے پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔ دنیا پتہ نہیں کدھر پہنچ گئے اور ان سے پاسپورٹ پرنٹنگ کے مسائل ہی حل نہیں ہوتے۔ دیکھو ستمبر میں کیا بنتا ہے



18/07/2024

الحمدللہ ہمارے ایک اور معزز کسٹمر محمد سفار دمام سعودی عرب میں اپنا پاسپورٹ موصول کرتے ہوئے
سمندر پار پاکستانیوں کی آسانی کیلئے کوشاں

ابھی اپنے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی آن لائن تجدید کیلئے رابطہ کرے

الحمدللہ ہمارے ایک کسٹمر کامران رشید جن کا تعلق الخرمہ سے ہے۔ انہیں پاسپورٹ موصول ہو گیا۔ الحمدللہ تمام تر پروسیسنگ سمیت...
11/07/2024

الحمدللہ ہمارے ایک کسٹمر کامران رشید جن کا تعلق الخرمہ سے ہے۔ انہیں پاسپورٹ موصول ہو گیا۔ الحمدللہ تمام تر پروسیسنگ سمیت ارجنٹ پاسپورٹ 35 دنوں میں کسٹمر کو ڈلیور ہو گیا


Address

Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadra E Sahulat اڈا دادفتیانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share