Faza Travels & Tourism Chichawatni

Faza Travels & Tourism Chichawatni Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faza Travels & Tourism Chichawatni, Travel Agency, Chichawatni.

Faza Travel And Tourism Chichawatni All Airlines Tickets Available With 2 Percent Discount offer
22/02/2026

Faza Travel And Tourism Chichawatni
All Airlines Tickets Available With 2 Percent Discount offer

23/01/2026
31/12/2025

Happy NewYear2026

29/12/2025

منافقت کریں
منہ پر مکر جائیں
اونچی آواز میں جھوٹ بول کر جیت جائیں
چالیں چلیں
کسی کو نیچا دکھانے کے لیے جس حد تک جا سکتے چلے جائیں
اپنے عیبوں کو چھپا کسی اور پر ڈال کر جتنا اسے سرعام کر سکتے ہیں کر لیں

مگر صرف ایک بار آسمان کی طرف دیکھنا
وہ جو اوپر عرش پہ موجود ہےناں .....
وہ جس کے سائے میں تم یہ سب کرتے ہو....کرتی ہو...
وہ القہار ہے
پتا ہے بھولنے والا بھی نہیں ہے
اور سب سے باریک نظر ہے اسکی سب... یعنی سب دیکھتا ہے... سب....
بس اتنا کسی کو ستاؤ جتنی جہنم کی آگ برداشت کر سکو وہ آگ جو چربی تک پگھلا دے گی جس سے دماغ کی کھوپڑی پھٹ جائے گی.....

اور ہاں اگر جہنم کا بھی ڈر نہیں....اسکے بندوں کے لیے زمین تنگ کرتے وقت اللہ سے بھی حیا نہیں آتی تو یاد رکھنا بہت سے ظالم، خود غرض، جھوٹے، دھوکے باز، منافق، حق کو دبانے والے لوگوں کے لیے اللہ اپنی زمین اور اسکے وسائل تنگ کر دیتا ہے اتنا کہ وہ بے بس ہوجاتے ہیں مگر کچھ کر نہیں پاتے.... اور انہیں ذلت کے ساتھ ہی موت آتی ہے...

لوگوں کی آہوں سے ڈریں!!!.....
انکے صبر کی برداشت سے ڈریں!!.....
کوئ آپکی وجہ سے اللہ کے سامنے رو لے اس بات سے ڈریں...!.!....

ورنہ آپکو تو کوئ فرق نہیں پڑتا مگر کچھ لوگ اللہ کے لاڈلے ہوتے ہیں اور اللہ انہیں تنگ کرنے والوں کو نہی چھوڑتا بدلہ ضرور لیتا ہے

28/12/2025
18/12/2025

جنوری 2026 کے سستے عمرہ پیکج دستیاب ہے
PIA
SAUDI AIRLINE
AIRBLUE
AIRSIAL
DIRECT FLIGHT ✈️
0335-3636-826
0312-9696-826

January 2026 Umrah Package With Special Discounts 0335-3636-826
16/12/2025

January 2026 Umrah Package With Special Discounts
0335-3636-826

فجر کی روشنی سے پہلےمکہ کے راستے بھی عبادت میں ڈوبے ہوتے ہیں 🤲🕋🫀❤️
14/12/2025

فجر کی روشنی سے پہلے
مکہ کے راستے بھی عبادت میں ڈوبے ہوتے ہیں 🤲🕋🫀❤️

21 Days Umrah package سستے عمرہ MUHAMMAD SOHAIL HABIB 0335-3636-826Faza Travels & Tourism Chichawatni
11/12/2025

21 Days Umrah package سستے عمرہ
MUHAMMAD SOHAIL HABIB 0335-3636-826
Faza Travels & Tourism Chichawatni

All Airlines tickets available at low rates
11/12/2025

All Airlines tickets available at low rates

فزاء ٹریولز ۔چیچہ وطنی ۔سعودی ائیر لائن کیساتھ ۔Sohail Habib Mughal 0335-3636-826
09/12/2025

فزاء ٹریولز ۔چیچہ وطنی ۔سعودی ائیر لائن کیساتھ ۔
Sohail Habib Mughal 0335-3636-826

Address

Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faza Travels & Tourism Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category