
18/03/2025
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دیامر ماموں ریاض محمد رئیس اسلام آباد وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف صاحب کی طرف سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی جناب احسن اقبال صاحب سےشیلڈ اور سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں۔اس موقع پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال صاحب و دیگر وزراء بھی ساتھ تھے,یہ اعزاز انہیں دیامر میں ہیپاٹائٹس سی کے پائلٹ پراجیکٹ کو کامیابی سےمکمل کرنے پر دیا گیا۔ یہ ان کے اور ہمارے خاندان کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے، کیونکہ خطے میں ہیپاٹائٹس سی کے خلاف جنگ میں ان کی کوششوں کو اتنی اعلیٰ سطح پر تسلیم کیا گیا۔ یہ کامیابی صحت عامہ کو بہتر بنانے میں ان کی لگن اور محنت کو نمایاں کرتی ہے...
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ ماموں جان کو مزید صحت کے ساتھ عزتوں اور ترقیوں سے نوازے ۔۔امین