Toursim Guidence GB

Toursim Guidence GB All gb

18/08/2026
ان شاء اللہ 14 اگست 2026 کو داریل 8 میڈو کے مقام پر 8 میڈو فیسٹیول کے فائنل کے موقع پر، Tourism Guidance GB کی جانب سے W...
13/08/2026

ان شاء اللہ 14 اگست 2026 کو داریل 8 میڈو کے مقام پر 8 میڈو فیسٹیول کے فائنل کے موقع پر، Tourism Guidance GB کی جانب سے Winner اور Runner-Up دونوں ٹیموں میں خصوصی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے جائیں گے۔ 🏆⚽

تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات!
Well Played & Best of Luck! 🇵🇰
@

08/08/2026

Darel 8 Meadow
Shahab Uddin Ghauri
Mlik Atta Ullah
@

گلگت بلتستان داریلانشاء اللہ اس سال 14 اگست داریل 8 میں منائنگے دوستوں کے ساتھ Toursim Guidence GBKing group darelTouris...
08/08/2026

گلگت بلتستان داریل
انشاء اللہ اس سال 14 اگست داریل 8 میں منائنگے دوستوں کے ساتھ
Toursim Guidence GB
King group darel
Tourism Development Corporation of Punjab
beauty
@

Ready for Long Tour
24/06/2026

Ready for Long Tour

06/05/2026

خوشخبری! خوشخبری! 🎉
اب پورے ملک اور دنیا بھر سے آنے والے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سیاحوں کیلئے
ٹوریزم گائیڈنس جی بی گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں اپنی سروس فراہم کر رہا ہے — وہ بھی گھر جیسا ماحول کے ساتھ!
📍 دستیاب مقامات:
1️⃣ ہنزہ ویلی
2️⃣ اسکردو
3️⃣ گلگت
4️⃣ دیامر
5️⃣ ہنزہ
📢 خاص اعلان:
اس سال دیامر، داریل اور تانگیر کیلئے بھی مکمل سروس دستیاب ہے!
✔️ بہترین گائیڈنس
✔️ محفوظ اور پُرسکون سفر
✔️ فیملی فرینڈلی ماحول
⏳ تو دیر کس بات کی؟ آج ہی اپنے خوابوں کا سفر شروع کریں!
📞 رابطہ نمبر: 0355-5161690

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری!اب آپ بھی گلگت بلتستان کے خوبصورت ضلع دیامر، داریل اور تانگیر کے دلکش سیاحتی مقامات کی سیر کر س...
01/05/2026

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری!
اب آپ بھی گلگت بلتستان کے خوبصورت ضلع دیامر، داریل اور تانگیر کے دلکش سیاحتی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔
قدرتی حسن سے بھرپور یہ علاقے اپنی بلند و بالا پہاڑیوں، صاف شفاف دریاؤں، سرسبز وادیوں اور پُرسکون ماحول کی وجہ سے ہر سیاح کا دل موہ لیتے ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک داریل اور تانگیر کی حسین وادیوں کو نہیں دیکھا، تو یقین کریں آپ نے اصل گلگت بلتستان کی خوبصورتی ابھی تک نہیں دیکھی!
آئیں، اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ان جنت نظیر مقامات کا رخ کریں اور یادگار لمحات کو ہمیشہ کیلئے محفوظ بنائیں۔

Address

@ 5
Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toursim Guidence GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toursim Guidence GB:

Shortcuts

Share