Babusar top chilas

Babusar top chilas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babusar top chilas, Tourist Information Center, Chilas.
(1)

بابوسر ٹاپ پر 1122 کہاں ہےآج پھر ایک جان گئی۔ وجہ؟ بلندی۔  کچھ دن پہلے بھی ایک اور لاش اٹھی۔سوال یہ ہے کہ 1122 والے یہاں...
16/08/2026

بابوسر ٹاپ پر 1122 کہاں ہے
آج پھر ایک جان گئی۔ وجہ؟ بلندی۔
کچھ دن پہلے بھی ایک اور لاش اٹھی۔
سوال یہ ہے کہ 1122 والے یہاں ہوتے ہی نہیں ہیں!
جب حادثہ ہوتا ہے تب تک پہنچنے میں گھنٹے لگ جاتے ہیں۔
سیاحوں کی جانوں سے کھیلنا بند کرو۔
بابوسر ٹاپ پر مستقل 1122 کی ایمرجنسی + آکسیجن + ڈاکٹر تعینات کرو۔
خوبصورتی کے نام پر قبرستان مت بناؤ۔

08/08/2026

اگر آپ بابوسر ٹاپ آ کر گِٹیداس ویلی وزٹ نہیں کرتے،
تو سمجھو آپ کے پیسے ضائع ہو گئے!"__

28/07/2026

سبحان اللہ 🌸

17/07/2026

دوست وہی جو بولے، آؤ بابوسر ٹاپ چلیں خرچہ سارا میرا۔
:
:
:

دیامر والوں کو جاہل کہنے والے آج اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں کہ جاہل کون ہیں اور پڑھے لکھے کون ہیں۔پڑھائی صرف ڈگری حاصل ...
16/07/2026

دیامر والوں کو جاہل کہنے والے آج اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں کہ جاہل کون ہیں اور پڑھے لکھے کون ہیں۔
پڑھائی صرف ڈگری حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ اصل تعلیم انسانیت، اخلاق اور شعور کا نام ہے۔ 😭
*_"پھر یہی لوگ چلاس والوں کو جاہل کہتے ہیں۔
اگر ایسی بات ہے تو جاہل ہی سہی۔
لیکن اللہ نہ کرے ہمارے چلاس والے کبھی بھی گلگت والوں کی طرح بنیں۔ آمین"
-Baltistan

13/07/2026

سیاح حضرات سے گزارش 🙏
جب بھی آپ بابوسر ٹاپ یا راستے میں آئیں تو براہِ مہربانی کسی بھی بچے کو پیسے نہ دیں۔
آپ کا دیا ہوا 10-20 روپے وقتی خوشی دے گا، لیکن اس سے وہ بچہ زندگی بھر مانگنے کا عادی ہو جائے گا اور اس کی تعلیم اور مستقبل تباہ ہو جائے گا۔
ان کا مستقبل بچائیں۔ پیسے نہیں، دعا دیں۔ شکریہ

22/06/2026

چلاس۔احتجاجی دھرنا ختم۔شاہراہ قراقرم ،شاہراہ بابوسر بحال

20/06/2026

"ٹورسٹس سے درخواست: لوکلز سے بدتمیزی نہ کریں۔ ان کے کروڑوں الیکشن میں لگے، جیت کر بھی حق نہیں ملا۔ روڈ اس لیے بند ہے۔ مقصد آپ کو تکلیف دینا نہیں، حکومت سے اپنا حق لینا ہے

Address

Chilas

Telephone

+923495966256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babusar top chilas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babusar top chilas:

Shortcuts

Share