Darel Today

Darel Today Darel village is one of the most beautiful and attractive place for tourism in the north pakistan GB.

20/05/2026

محکمہ برقیات داریل کی ناانصافی اور ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
سردیوں میں پانی کمی کے بہانے بناتے ہیں اور گرمیوں میں مشینری کی خرابی کے بہانے بناتے ہیں اور ماہ میں دس دن بجلی پوری نہیں دیتے اور بل ڈبل صارفین کو تھما دیتے ہیں لہذا عوام داریل سے گزارش ہے کہ بجلی لوڈ شیدنگ کے خلاف جلدی اجتجاج اور دھرنے کی طرف جانے کیلئے تیار ہو جائیں ۔

محکمہ برقیات اور انتظامیہ ہماری صبر کا امتحان لے رہی ہیں ۔
سالانہ گرمیوں میں مشینری خراب ہوتی ہیں ۔
احتجاج کی کال کا انتظار کیجئے گا

سپریم لیڈر
عوامی تحریک داریل

01/05/2026

Address

Darel
Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darel Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darel Today:

Share