AHmad g 2.0D car service

AHmad g 2.0D car service Rent a car

14/08/2026

# # # 🌿 دلوں کا سکون اور ذکرِ الٰہی 🌿
> **"جو لوگ ایمان لائے اور ان کے دلوں کو اللہ کے ذکر سے اطمینان ہوتا ہے، یاد رکھو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔"**
> 📖 *(القرآن الكريم: سورۃ الرعد، الآیت 28)*
>
# # # 🌸 سنتِ مبارکہ کی روشنی میں:
> حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
> **"اس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور اس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر نہیں کرتا، زندہ اور مردہ جیسی ہے۔"**
> 📚 *(صحیح البخاري، کتاب الدعوات، حدیث: 6407)*
>
# # # ✨ پیغامِ عمل:
بگھڑتی ہوئی دنیا اور روزمرہ کی پریشانیوں میں اپنے دلوں کو اللہ کی یاد سے آباد رکھیے۔ استغفار، درود شریف اور کثرتِ ذکر کو اپنا معمول بنا لیں، کیونکہ حقیقی سکون صرف اور صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔
**جزاکم اللہ خیراً!**
اس پیغام کو صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

26/09/2024

✨اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ✨

08/07/2024

دیوار و در پہ ٹیکس ہو سائے پہ ٹیکس ہو
اُڑتے جہاز ، بس کے کرائے پہ ٹیکس ہو
لینا ہے ہم نے بُرج ِخلیفہ کا ہر فلیٹ
چارے پہ ٹیکس گوبر و گائے پہ ٹیکس ہو
بنگلوں میں روم و اٹلی کے صوفوں کو چھوڑ کر
جھگیوں کی چارپائی کے پائے پہ ٹیکس ہو
دینی ہے اُنکو چُھوٹ جو اپنے ہیں ہمنوا
ایسا نہیں کہ اپنے پرائے پہ ٹیکس ہو
دیتا ہے بددعائیں ہمیں جو اُٹھا کے ہاتھ
ہر اُس غریب ِشہر کی "ہائے " پہ ٹیکس ہو
رحمت اللہ عامر

10/04/2024

تمام عالمِ اسلام کو *عیدالفطر* کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔❤️

10/04/2024
25/09/2022

احمدجی رینٹ اے کار ڈیلی سروس چنا ری ھیٹاں بالا ٹو فیض آباد راولپنڈی کی کامیاب سروس کے بعد اب احمد جی رینٹ اے کار ڈیلی سروس چکوٹھی سے راولپنڈی کا آغاز کر دیا ہے

چناری آفس نبمرسید اجمل ھمدانی 03445014153
03465487563سیدفیاض شاہ
03454451702مرازآصف
چکوٹھی آفس نمبر سید امتیاز شاہ 03469647959
راجہ شیراز03421588824
سید شہزاد شاہ 03430528997

24/09/2022

احمدجی رینٹ اے کار ڈیلی سروس چنا ری ھیٹاں بالا ٹو فیض آباد راولپنڈی کی کامیاب سروس کے بعد اب احمد جی رینٹ اے کار ڈیلی سروس چکوٹھی سے راولپنڈی کا آغاز کر دیا ہے بتعاون پنڈی سرنیگر رینٹ اے کار

چناری آفس نبمر 03445014153
03465487563
03454451702
چکوٹھی آفس نمبر 03430528997

08/09/2022

پنڈی سے چناری چکوٹھی کے لیے ٹوڈی کار سروس فیض آباد میں موجود ہے رابطہ نمبر03454451702
03445014153
03465487563

Address

Chinari

Telephone

+923454451702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHmad g 2.0D car service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AHmad g 2.0D car service:

Shortcuts

Share

Category