KARWAN e KARBALA chiniot

KARWAN e KARBALA chiniot Yeh zearat iran Iraq sham عمرہ ka page h isy like kry r share achi Islamic videos r zearat ky leye plz shukria

13/08/2026

کاروان کربلا پاکستان - اربعین گروپ
شب جمعہ
بین الحرمین - کربلا معلی

13/08/2026

کاروان کربلا پاکستان -اربعین گروپ
استغاثہ امام زماں
مقام امام زماں
سامرہ - عراق

13/08/2026

شب جمعہ
حرم مولا عباس سے سب کے لئے دعا گو
ٹیم کاروان کربلا پاکستان

13/08/2026

محترم زائیرین اکرام
اربعین گروپ
الحمدللہ
آج آپ اللہ پاک اور چہاردہ معصومین کے صدقے اربعین امام حسین علیہ سلام کے موقع پر سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیہ کو پرسہ دے کر اور معصومین و شہداء کربلا کی زیارات مکمل کر کے واپس جارہے ہیں
دعا ہے کہ مولا آپ سب کی تمام عبادات، حاجات اور زیارات کو اپنے کرم کی بدولت شرف قبولیت بخشے اور آپ سب کو بار بار اپنے گھر بلائے آمین
اس میں کوئی شک نہیں کہ اربعین حسینی ایک مشکل اور دشوار گزار سفر ہے ۔ اس سفر عشق کے دوران کاروان کربلا پاکستان نے اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کی کہ آپ سب کو بہترین سہولیات فراہم کریں لیکن ہوسکتا ہے کہ اس میں کوئی کمی رہ گئی ہو جس کے لئے ہماری پوری ٹیم اپنے معزز زائرین سے معزرت خواہ ہے اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی مثبت اور قیمتی آراء کی روشنی میں ہم زائرین امام حسین علیہ سلام کو بہترین سے بہترین سہولیات فراہم کریں گے
آپ کی قیمتی تجاویز کے منتظر
دعا گو
خادم زائیرین
سید ثمر عباس نقوی
کاروان کربلا پاکستان (چنیوٹ)

12/08/2026

کاروان کربلا پاکستان - اربعین گروپ
پرسہ داری - کربلا معلی

آج انشاءاللہکربلا میں موجود تمام زائرین سے شرکت کی اپیل ہے
11/08/2026

آج انشاءاللہ
کربلا میں موجود تمام زائرین سے شرکت کی اپیل ہے

کاروان کربلا پاکستان - اربعین گروپاطراف زیارات - کربلا
11/08/2026

کاروان کربلا پاکستان - اربعین گروپ
اطراف زیارات - کربلا

کاروان کربلا پاکستان - اربعین گروپزیارت - قید خانہ امام نقی علیہ اسلام
11/08/2026

کاروان کربلا پاکستان - اربعین گروپ
زیارت - قید خانہ
امام نقی علیہ اسلام

Address

Jhumra Chok Jhang Road
Chiniot

Telephone

+923477214512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KARWAN e KARBALA chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KARWAN e KARBALA chiniot:

Shortcuts

Share

Category