07/07/2019
انا للہ و انا الیہ راجعون 😢
کاروان کربلا چنیوٹ کے قافلہ سالار بہت پیاری شخصیت کی مالک ہمیشہ ہنستا مسکراتا چہرہ زوار لطیف کربلائی صاحب ہمیں چھوڑ کر چلے گئے. کاروان کربلا چنیوٹ آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا. خدا آپ کو آئمہ اہلبیت ع کا جوار نصیب فرمائے آمین. تمام مومنین سے دعا 🤲 مغفرت کی درخواست ہے شکریہ