Chiniot Harmain Tours And Travels

Chiniot Harmain Tours And Travels Harmain travel offer Hajj & Umra services and local tourism in northern area of Pakistan. We provide best quality services with affording package.

ملک تنویر بابر اونر تنویر جوس والے  فیملی سمیت عمرہ پر حرمین شریفین گئے ہیں اللہ تعالی قبول فرمائے اور انکا سفر آسان بنا...
25/12/2025

ملک تنویر بابر اونر تنویر جوس والے فیملی سمیت عمرہ پر حرمین شریفین گئے ہیں اللہ تعالی قبول فرمائے اور انکا سفر آسان بناِے ۔حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر ایک بار پھر اعتماد کرنے پر ہم انکے مشکور ہیں
حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز جو نام ہے اعتماد کا

تنزیل ریاض فرینڈز موبائل والے عمرہ کی سعادت کیلیے حرمین شریفین گئے ۔چنیوٹ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم ان...
21/12/2025

تنزیل ریاض فرینڈز موبائل والے عمرہ کی سعادت کیلیے حرمین شریفین گئے ۔چنیوٹ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم انکے مشکور ہیں ۔اللہ تعالی انکا یہ سفر قبول فرمائے اور سفر میں آسانی پیدا فرمائے آمین

چنیوٹ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم فقیر ڈاکٹر کامران قادری کے مشکور ہیں جنکے صاجزادے محمد کامل اور انکے د...
20/12/2025

چنیوٹ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم فقیر ڈاکٹر کامران قادری کے مشکور ہیں جنکے صاجزادے محمد کامل اور انکے دوست عمرہ کی سعادت حاصل کرنے حرمین شریفین گئے ہیں ۔اللہ تعالی سفر آسان بنائے اور قبول فرمائے

خرم شہزاد صاحب گزشتہ رات عمرہ کی ادائیگی کیلیے فیملی کے ساتھ روانہ ہوئے چنیوٹ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز  پر اعتماد کرنے پر ...
16/12/2025

خرم شہزاد صاحب گزشتہ رات عمرہ کی ادائیگی کیلیے فیملی کے ساتھ روانہ ہوئے چنیوٹ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر انکے مشکور ہیں ۔اللہ تعالی انکا سفر آسان بنائے اور انکی عبادات قبول فرمائے
اگر آپ بھی سہولت کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو بااعتماد کمپنی حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز کے ساتھ رابطہ ضرور کریں
03217710775_03402230905

حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم عمران بشیر سید اونر سٹی الیکڑونس کے مشکور ہیں جنہوں نے عمرہ کی سعادت کیلیے د...
20/11/2025

حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم عمران بشیر سید اونر سٹی الیکڑونس کے مشکور ہیں جنہوں نے عمرہ کی سعادت کیلیے دوسری مرتبہ حرمین ٹورز کا انتخاب کیا ۔اللہ تعالی انکا یہ سفر قبول و منظور فرمائے آمین

20/11/2025

نومبر ۔دسمبر کے مہینہ میں عمرہ اتنا مہنگا کیوں ہوا ویڈیو دیکھیں

حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم پروفیسر محمد یوسف گلی پیر سعید کے مشکور ہیں جو فیملی سمیت عمرہ کی سعادت کیلی...
15/11/2025

حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم پروفیسر محمد یوسف گلی پیر سعید کے مشکور ہیں جو فیملی سمیت عمرہ کی سعادت کیلیے حرمین شریفین گئے ہیں ۔اللہ تعالی انکی حاضری قبول و منظور فرمائے اور انکا سفر آسان بنائے آمین

20/09/2025

حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز کی عمرہ سروسز کے بارے عمرہ کلائنٹ مہر تنویر ہرل ایڈوکیٹ کی بات سنیں انکی زبانی

الحمد اللہ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز نے گزشتہ دنوں 15 اگست سے 17 اگست  اتفاق ہونڈا سرگودھا کو دو دن کا کسٹومائزڈ ٹور ایبٹ ْ...
23/08/2025

الحمد اللہ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز نے گزشتہ دنوں 15 اگست سے 17 اگست اتفاق ہونڈا سرگودھا کو دو دن کا کسٹومائزڈ ٹور ایبٹ ْآباد ۔ٹھنڈیانی ۔نتھیا گلی ۔پڑیاٹہ کا 55 پرسن کا ارینج کیا ۔اتفاق ہونڈا کا سالانہ میٹنگ اور ڈنر شنگریلا ریزارٹ جھانگلہ گلی حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز نے ارینج کیا
اتفاق ہونڈا کے سی او سعید صاحب اور سیلز مینجر فیصل فاروق صاحب نے حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز کے ارینجمنٹ کو آپریشیٹ کیا ہم انکے شکرگزار ہیں
کمپنی ٹورز ۔فیملی ٹورز ۔سکول کالجز ٹورز کیلیے چنیوٹ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز سے ایک بار ضرور رابطہ کریں ہم آپکے اعتماد پر پورا اتریں گے
03217710775
03402230905

اقبال فوٹو گرافر کے اونر بھائی سجاد اقبال اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ۔حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد ...
20/08/2025

اقبال فوٹو گرافر کے اونر بھائی سجاد اقبال اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ۔حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر اعتماد کرنے پر ہم انکے مشکور ہیں ۔اللہ تعالی انکی حاضری قبول و منظور فرمائے آمین

حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر  دوسری مرتبہ اعتماد کرنے پر  غوثیہ کمیشن شاپ کے اونر فیصل ندیم بھائی کے مشکور ہیں جنہوں نے فیم...
19/08/2025

حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز پر دوسری مرتبہ اعتماد کرنے پر غوثیہ کمیشن شاپ کے اونر فیصل ندیم بھائی کے مشکور ہیں جنہوں نے فیملی سمیت عمرہ کی سعادت کیلیے چنیوٹ حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز کا انتخاب کیا ۔اللہ تعالی انکا حرمین شریفین کا سفر آسان بنائے اور انکی حاضری قبول و منظور فرمائے آمین

میں محمد رضوان گلوبل موبائل والے کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے فیملی سمیت  عمرہ کیلیے حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز کمپنی کا ان...
15/08/2025

میں محمد رضوان گلوبل موبائل والے کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے فیملی سمیت عمرہ کیلیے حرمین ٹورز اینڈ ٹریولز کمپنی کا انتخاب کیا اور اعتماد کا اظہار کیا ۔
اللہ تعالی انکا یہ سفر آسان بنائے اور انکی تمام عبادات حرمین شریفین کی قبول و منظور فرمائے آمین
Chiniot Harmain Tours And Travels
03217710775
03402230905

Address

Chiniot

Telephone

+923217710775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot Harmain Tours And Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category