01/05/2026
میں اپنی طرف سے ڈپٹی کمشنر صاحب اپر چترال ،شھزادہ سکندر الملک صاحب، علاؤالدین عرفی صاحب اور بابر صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے کشم فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں تشریف لاکر ہماری حوصلہ افزائی کی۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنا یہ تعاون جاری رکھیں گے ۔