Explore GB Offical

Explore GB Offical Explore The Hidden Valley of Gilgit Baltistan with us❤❤🏔
Follow me on Tiktok👇👇
https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8vgNXp0aWga&_r=1

🚨🚨🚨‏کئی گھنٹوں کا انتظار سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں کوئی بروقت مدد کو نہ آسکے‏سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد بے رح...
27/06/2025

🚨🚨🚨‏
کئی گھنٹوں کا انتظار سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں کوئی بروقت مدد کو نہ آسکے
‏سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے

آنسو جھیل کا خوبصورت منظرKaghan valley
26/06/2025

آنسو جھیل کا خوبصورت منظر
Kaghan valley

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بذریعہ ہیلی کاپٹر یاور عباس(مرحوم) کی ڈیٹ باڈی تک پہنچ چکی ہے،تاہم ڈیٹ باڈی کو نکالنے میں ریسکیو ٹ...
25/06/2025

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بذریعہ ہیلی کاپٹر یاور عباس(مرحوم) کی ڈیٹ باڈی تک پہنچ چکی ہے،تاہم ڈیٹ باڈی کو نکالنے میں ریسکیو ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔

سماجی شخصیت  یاور عباس نگر کے علاقے شین بھر میں ایک پہاڑ سے گر کر لاپتہ ہوگئے ہیں، مقامی لوگوں نے دن بھر تلاش کرنے کے با...
25/06/2025

سماجی شخصیت یاور عباس نگر کے علاقے شین بھر میں ایک پہاڑ سے گر کر لاپتہ ہوگئے ہیں، مقامی لوگوں نے دن بھر تلاش کرنے کے باوجود ان تک نہیں پہنچ سکے ہیں، دشوار گزار پہاڑی علاقے میں اس تک پہنچنا مشکل ہے، مقامی لوگوں نے حکومت اور پاک فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ یاور عباس کو تلاش کرنے کیلئے ریسکیو ٹیم بھیج دیں اور ہیلی کاپٹر سرچ شروع کریں تاکہ ان کی جان بچائی جا سکے۔

یہ صرف کھیل نہیں، یہ ہماری پہچان ہے۔یہ شندور ہے… گلگت بلتستان کا فخر! 🌄🏇✨
22/06/2025

یہ صرف کھیل نہیں، یہ ہماری پہچان ہے۔
یہ شندور ہے… گلگت بلتستان کا فخر! 🌄🏇✨

ناران کے راستے میں سوھنی ابشار کے پاس گلیشیئر بیٹھ گیا ۔ آبشار کا نظارہ کرتے گلیشیئر پر موجود ایک بچے سمیت تین سیاح گلیش...
20/06/2025

ناران کے راستے میں سوھنی ابشار کے پاس گلیشیئر بیٹھ گیا ۔
آبشار کا نظارہ کرتے گلیشیئر پر موجود ایک بچے سمیت تین سیاح گلیشیئر تلے دب گئے
سیاحوں کا تعلق لاہور کے علاقے مغل پورہ سے ہے
جاں بحق ہونے والوں میں شفیق طاہر محمود اور ابوبکر شامل ہیں جاں بحق افراد کی لاشوں کو ناران کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔اللّه پاک مہفرت کرے امین

‏ہم سب کو مبارک ہو، ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔  آئیے اگلے سال 55 سے 60 ڈگری سینٹی گریڈ...
19/06/2025

‏ہم سب کو مبارک ہو، ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
آئیے اگلے سال 55 سے 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے کے لیے مزید محنت کریں اور زیادہ درخت کاٹیں اور سورج کو انرجی زمین تک پہنچانے میں مدد کریں !!!

افسوس ناک خبر  اپر کوہستان داسوں موڈ ہوٹل کے سامنے  گلگت سے آنے والی کوسٹر دریا برد
19/06/2025

افسوس ناک خبر اپر کوہستان داسوں موڈ ہوٹل کے سامنے گلگت سے آنے والی کوسٹر دریا برد

گلگت:ہرپون گلگت کے مقام پر شکیوٹ سے گلگت جانے والا کیری ڈبہ حادثے کا شکار ہوکر دریائے برد ہوگیا۔کئی افراد لاپتہ ہیں ، ری...
16/06/2025

گلگت:
ہرپون گلگت کے مقام پر شکیوٹ سے گلگت جانے والا کیری ڈبہ حادثے کا شکار ہوکر دریائے برد ہوگیا۔
کئی افراد لاپتہ ہیں ، ریسکیو زرائع

تاؤبٹ – جنت نظیر وادی
12/06/2025

تاؤبٹ – جنت نظیر وادی

10/06/2025

گلیات مری روڈپرگاڑیوںکی دس کلومیٹرلمبی قطاریں مقامی لوگوں اورسیاحوں کومشکلات کا سامنا۔۔۔See more

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore GB Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore GB Offical:

Share

Category