27/05/2026
بروغل ویلی اور دوسری بلند ترین خوبصورت کرومبر لیک اپر چترال خیبرپختونخوا پاکستان کی دلکش ویڈیو، خوبصورت وخی ترانہ کے ساتھ، جہاں پُرسکون پہاڑ، شفاف جھیلیں اور قدرتی حسن اس جگہ کو واقعی جنت کا منظر بناتے ہیں۔