Jani Travel Services

Jani Travel Services اسان وٽ ھر ملڪ جون ٽڪيٽو موجود آھن
۽ عمر پڪيج موجود آھن

نومبر مھيني جو تمام بهترين پيڪچ اوھان جي بچيٽ مطابق پهريان اچو پهريان حاصل ڪيو رابط لاءِ 03007074047 03163700900  اميد ع...
17/10/2025

نومبر مھيني جو تمام بهترين پيڪچ اوھان جي بچيٽ مطابق پهريان اچو پهريان حاصل ڪيو

رابط لاءِ 03007074047
03163700900 اميد علي خشڪ

17/07/2025

*🔊20 DAYS UMRAH PACKAGE🔊*

✅Return Ticket✈️
✳️Direct Flyadeal✈️
✅Visa 🇸🇦
✅Transport 🚍
✳️JED-MAK-MED-JED

✅Hotel Accommodation 🏬
✅Makkah Hotel
✳️ *GANA Gali* 🏬 550 Metres

✅Madina Hotel
✳️ *700 Meter* 🏬

🛏️Quad Sharing *220,000*
🛏️Triple Bed *245,000*
🛏️Double Bed *300,000*

*✈️Travelling Date 06 Aug*

*With Flyadeal*

03163700900
03007074047

04/07/2025

📢 نیو عمرہ پالیسی کی سختی کے اثرات🌙💔👆🏻 شارعِ ہجرہ جیسا ہمیشہ مصروف اور رواں دواں روڈ آجکل سنسان اور ویران دکھائی دے رہا ہے…🚫 نئی عمرہ پالیسی کی سختیاں نہ صرف زائرین کے لیے رکاوٹ بن رہی ہیں بلکہ پورے شہر کی رونقوں پر بھی اثر ڈال رہی ہیں۔اللہ تعالیٰ جلد آسانیاں پیدا فرمائے اور درِ حرم سب کے لیے کھول دے۔ 🤲🏻 #عمرہ

عمرہ الرٹ🚨4 جولائی 2025 *عمرہ ویزہ جاری کرنے کے لیے بائیو میٹرک کروانی ہوگی...**براہِ کرم عمرہ زائرین ویزہ پراسیس سے پہل...
04/07/2025

عمرہ الرٹ🚨4 جولائی 2025
*عمرہ ویزہ جاری کرنے کے لیے بائیو میٹرک کروانی ہوگی...*

*براہِ کرم عمرہ زائرین ویزہ پراسیس سے پہلے اپنی بائیومیٹرک بھی لازمی کروائیں*

*بائیومیٹرک "سعودی بائیو ایپلیکیشن" سے آنلائن ہوجاتی ہے.*

*جن لوگوں کی آنلائن بائیومیٹرک میں کوئی رکاوٹ آرہی ہو تو وہ "اعتماد آفس" جاکر اپنی بائیومیٹرک کروا لیں...

بریکنگ نیوزتفصیلات کے مطابق سعودی زرئع خبر رساں اداروں نے کہا ہے کے جن کے وزٹ وزوں کی معیاد ختم ہوچکی ہے وہ لوگ اب حکومت...
28/06/2025

بریکنگ نیوز
تفصیلات کے مطابق سعودی زرئع خبر رساں اداروں نے کہا ہے کے جن کے وزٹ وزوں کی معیاد ختم ہوچکی ہے وہ لوگ اب حکومتی وقت ایک مہینے تک معیاد بڑھا کر ملک قانونی طور پر چھوڑ کر جاسکتے ہے یہ خبر ان تمام وزٹ ویزے رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے جن کے ویزے کی معیاد ختم ہوچکی ہے
Saudi Labour views

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِیہ پیکیج صرف 10 افراد کے لیے ہے
25/06/2025

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

یہ پیکیج صرف 10 افراد کے لیے ہے

17/06/2025
عمره بُڪنگ اسٽارٽ
17/06/2025

عمره بُڪنگ اسٽارٽ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

group size is only 10 seats.
Highlights
Umaid Ali Khushik

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگن...
17/06/2025

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*

آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگنل سے اور نۓ نظام کو ✅گرین سگنل سے رونما کررھے ھیں
*1*۔
⛔پہلے اونلی ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب اونلی ویزہ نہیں ملے گا۔
*2*۔
⛔پہلے ایک دو دن ھوٹل کی بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب جتنے دن گزارنے ھونگے اتنے دن ھوٹل لینا ضروری ھے۔
*3*۔
⛔پہلے غیر رجسٹرڈ ھوٹل میں بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب غیر رجسٹرڈ ھوٹل پر ویزہ نہیں ملے گا۔
*4*۔
⛔پہلے ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ نہیں ملے گا۔
*5*۔
⛔پہلے گروپ کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔
✅اب گروپ کے بغیر سفر کرنا ممنوع ھے۔
*6*۔
⛔پہلے گروپ کے ساتھ صرف فلائٹ یا ٹرانسپورٹ ھوتا جبکہ ھوٹل الگ سے لیا جاتا۔
✅اب آپ جس بس یا گاڑی میں سفر کرینگے ان تمام کا ایک ھی ھوٹل ھوگا۔
*7*۔
⛔پہلے ایک بندے سے لیکر پچاس بندوں کا ویزہ ریٹ ایک ھی ھوتا۔
✅اب آپ جس گاڑی میں سفر کرینگے اس میں زائرین کی تعداد اور گاڑی کے معیار کے مطابق کرایہ ویزہ میں چارج کیا جاۓ گا۔
*8*۔
⛔پہلے بچے کے ویزہ میں ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کی قیمتیں جمع نہ کیجاتی تھی۔
✅اب بچے کا ویزہ بغیر ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کے ایشو نہیں ھوگا۔
*9*۔
⛔پہلے زائر اپنی مرضی کے مطابق مکہ مدینہ قیام کا واٶچر بناتا تھا۔
✅اب واٶچر تمام گروپ کے قیام کے حساب سے ایک بنایا جاۓ گا۔
*10*۔
⛔پہلے صرف بکنگ ٹکٹ پر ویزہ ایشو ھوجاتا تھا۔
✅اب ویزہ ایشونس کے لۓ کنفرم ٹکٹ ضروری ھے۔
*11*۔
⛔پہلے جانے سے پہلے یا جانے کے بعد واٶچر میں تبدیلی کرنا ممکن تھا۔
✅اب واٶچر ایپرٶل کے بعد کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاۓ گا۔
*12*۔
⛔پہلے اقامہ ھولڈر اپنے عمرہ زائر عزیز واقارب کے ساتھ ھوٹل میں قیام کرسکتے تھے۔
✅اب کسی اقامہ ھولڈر کو ھوٹل میں قیام کی اجازت نہیں ھوگی۔
*13*۔
⛔پہلے واٶچر میں مذکورہ ھوٹل کے متبادل ھوٹل میں قیام کی اجازت دی جاتی تھیں۔
✅اب واٶچر میں جو ھوٹل ھوگا اسی میں قیام کرنا ضروری ھوگا۔

⚠️ مذکورہ تمام قوانین کی پابندی کمپنی اور زائر پر واجب ھے خلاف ورزی کی صورت میں *بھاری جرمانہ* ، *کمپنی کی بندش* یا *مسقبل میں ویزہ کے اجراء پر پابندی* عائد ھوسکتی ھے۔

اگر ھوٹل کی شرط ختم ہو جائے تو عمرہ ویزا نارمل ہوجائیگا

عمرہ ایک عظیم سعادت!💕👇👇👇👇👇💕عمرہ ادا کرنا ہر مسلمان کی دل کی آرزو ہوتی ہے کیونکہ یہ ایک عظیم سعادت ہے جس کی تمنا ہر مومن ...
15/06/2025

عمرہ ایک عظیم سعادت!
💕👇👇👇👇👇💕
عمرہ ادا کرنا ہر مسلمان کی دل کی آرزو ہوتی ہے کیونکہ یہ ایک عظیم سعادت ہے جس کی تمنا ہر مومن اپنی زندگی میں ضرور کرتا ہے حرمین شریفین کی زیارت کا شرف حاصل کرنا اللہ تعالیٰ کا خاص انعام ہے جسے چاہے وہ اپنے ہاں بلائیں. دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو یہ سعادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین_

مزید معلومات و عمرہ بکنگ کےلیے رابطہ کریں۔
03007074047
اميد علي خشڪ

Address

Karwan-e-arham Travel And Tour Hingoro Bulding Shop No 1 Opp PSO Pump Monder Naka Moro Road Dadu
Dadu
76200

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 11:00 - 16:00

Telephone

+31637009900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Travel Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jani Travel Services:

Share

Category