Regent Air Services

Regent Air Services ہماری کوشش اپنے اوورسیز بھائیوں کی خدمت کرنا اور ان کو اچھا گائیڈ کرنا ہے۔۔

31/07/2024

بریکنگ نیوز سعودی عرب

21/05/2024

🇹🇷 visit viza.
جون لوگوں کے پاس پاکستان میں یا سعودی عرب میں کاروبار ہو یا ٹریول ایجنٹ ہو اور ترکی جانا چاہتا ہو تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔۔
اہم بات
جن لوگوں کے ساتھ بینک ایکاونٹ نہیں ہے اور کاروبار نہیں ہے ان کا ویزہ نہیں لگتا۔ شکریہ
0341-9901734 whatsApp.
Regent Air Services

بلکل فریحج بائیو میٹرک جانے کیلئے پشاور جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہمارے آفس تشریف لائیں۔اسفندیار مارکیٹ نذد بنک اپ پنجاب د...
22/02/2024

بلکل فری
حج بائیو میٹرک جانے کیلئے پشاور جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
ہمارے آفس تشریف لائیں۔
اسفندیار مارکیٹ نذد بنک اپ پنجاب درگی بازار۔
شکریہ۔

دمام، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولتنادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا دورہنئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یا تج...
21/02/2024

دمام، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت
نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا دورہ
نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یا تجدید
تمام تر کارروائی، آپکے قریب تر

23-24 فروری،صبح 8 بجے تا شام 4 بجے
لوکیشن: تمیمی کیمپ (دہران-ایسٹرن پراونس)
https://maps.app.goo.gl/BPPp3gTDtB1teFB79

20/02/2024

خوشخبری ۔۔
فردی موسسہ کو 3 سال کی مزید مہلت مل گئی۔۔
جس موسسہ میں 9 سے کم عمال ہوں ان کو مقابل مالی 3 سال تک نہیں دینا ہوگا۔

06/02/2024

سب سے سستے، خوبصورت، بہترین ممالک کا انتخاب کریں.
ریجنٹ ایئر سروسز کے ساتھ۔
Thailand 🇹🇭
Malaysia 🇲🇾
Combodia 🇰🇭
Sri Lanka 🇱🇰
Singapore 🇸🇬
Vietnam 🇻🇳
Indonesia 🇮🇩
United Arab Emirates Dubai 🇵🇸
Saudi Arabia 🇸🇦
Turkey 🇹🇷
Canada 🇨🇦
جو لوگ یورپ ملک کیلئے ٹریول ہسٹری بناتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں اور سیر و سیاحت بھی کریں شکریہ ❤️
Regent Air Services
Dargai Bazar Asfandyar markit near Bank of panjab.
Ph # 0341-9901734 whatApp

  Serene Air بائیکاٹ     بائیکاٹ       بائیکاٹ SereneAirجتنے بھی ٹریول ایجنٹ یا عمرہ کے خواہش مند حضرات ھے وہ سیرین آئر ...
31/12/2023

Serene Air
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ SereneAir
جتنے بھی ٹریول ایجنٹ یا عمرہ کے خواہش مند حضرات ھے وہ سیرین آئر لائن سے مکمل بائیکاٹ کرے ورنہ معتمرین اور مسافر کی بد دعائیں سننا پڑیں گے۔
سیرین کا ہر ایک فلائٹ گھنٹوں کے لحاظ سے نہیں بلکہ دنوں کے لحاظ سے لیٹ ہو رہا ھے، دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو کئی کئی گھنٹے ائر پورٹ میں خواتین اور بچوں کے ساتھ ذلیل ہونا پڑ رہا ہیں، موجودہ حالات میں پاکستانی کسی بھی آئر لائن کہ ٹکٹ آپکو ذلیل کردے گا، جتنے بھی مسافر یا معتمرین عمرہ کی خواہش رکھتے ہیں تو اپنے ٹریول لائن والو کو بتادے کہ ہمارے لئے سیرین یا پی ائی اے کا ٹکٹ نہ کرائے، ورنہ پھر ذمہ داری آپ لوگو کی اپنی ہوگی،
28 تاریخ کی E852 سیرین ائر لائن فلائٹ کا آج دوسرا دن ھے، delay ہو رہا ھے، آج تو انہوں نے بیغرتی کی حد کردی، مسافروں سے سامان لیکر انکو بورڈنگ پاس بھی دئے پہلے کہا دو گھنٹے اب مزید پانچ گھنٹے لیٹ ہو رہا ھے، احرام کی حالت میں یہ بوڑھے بچے خواتین کہا جائے، بیڑہ غرق ہو ان ائر لائن کا،
رب تعالیٰ ان معتمرین کی بد دعائیں آپ کی حق میں قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲
ایجنٹ حضرات خدارا اپنے معتمرین کو مزید ذلالت سے بچائے اور انکا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔
یہ بائیکاٹ موجودہ حالت میں پاکستانی ہر ائر لائن سے ہونی چاھئے تاکہ انکی عقل ٹھکانے آجائیں۔
اس بائیکاٹ میں ہمارا ساتھ دیجئے اور اس پوسٹ کو خوب شیئر کیجئے..
SereneAir

12/12/2023

اسلام وعلیکم دوستوں۔
#بریکنگ نیوز اسلام آباد سعودی ایمبیسی۔

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کے جن لوگوں کا اسلام آباد ایمبیسی کا ویزا ہو تو قونصلیٹ کے لیے پولیس کلیئرنس رپورٹ QR کوڈ کے ساتھ اوریجنل درکار ہو گی۔اور بغیر QR کوڈ پولیس کلیئرنس رپورٹ کا #فارن افیئرز سے تصدیق ہونا لازمی ہے بغیر اس کے ویزہ ایشو نہیں کیا جائے گا
۔شکریہ
تاریخ 12۔12۔2023

29/10/2023


بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے افراد ویزہ وصولی پر مختلف ممالک کے مندرجہ ذیل آن لائن لنکس کے ذریعے اپنے ورک ویزہ کی تصدیق کر لیں تا کہ فراڈ سے بچا جاسکے۔

متحدہ عرب امارات

https://smartservices.icp.gov.ae/echannels/web/client/default.html #/fileValidity
قطر

https://portal.moi.gov.qa/wps/portal/MOIInternet/services/inquiries/visaservices/ enquiryandprinting

عمان

https://evisa.rop.gov.om/en/track-your-application

بحرین
https://imra.gov.bh/en/cligibilityre

سعودی عرب

مملکت سعودی عرب نے حال ہی میں ای ویزہ (E-visa) جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ ویزہ کی تصدیق ویزہ پر موجود کیو آر کوڈ (QR Code) کو اسکین کرنے سے کی جاسکتی ہے

ملائیشیا

https://malaysiavisa.imi.gov.my/evisa/vlno_checkstatus.js

24/10/2023

انتہائی معزرت کے ساتھ
پی آئی اے کے تمام پسنجر حضرات ائیرپورٹ جانے سے پہلے ٹریول ایجنسی سے فلائٹ کے بارے میں ضرور کنفرم کریں کیونکہ کے پی آئی اے کے اکثر فلائٹ کینسل ہوگئے ہیں۔
پی آئی اے کو 2 ہفتوں میں 8 ارب روپے کا نقصان مزید 20 پروازیں منسوخ،
دو ہفتوں میں پی آئی اے کی 170 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨*السلام علیکم* *سعودی عرب جانے والوں کے ڈاکومنٹس اک اور سرٹیفکیٹ کا اضافہ🥹* *سعودی گورنمنٹ نے سعودی عرب آنے والو...
23/10/2023

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
*السلام علیکم*
*سعودی عرب جانے والوں کے ڈاکومنٹس اک اور سرٹیفکیٹ کا اضافہ🥹*
*سعودی گورنمنٹ نے سعودی عرب آنے والوں کے لیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا*
*سعودیہ جانے والے حضرات اپنا پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوا لیں*
شکریہ*

08/10/2023

پاکستان میں ایسی 2نمبر ایجنٹوں سے دور رہیں شکریہ۔۔

تمام اوورسیز ، وزٹ ویزا ،عمرہ اور ورک ویزا پر آنے والے تمام زائرین متوجہ ہوں۔لبریکس نام سے یا اس فارمولے (کلورڈائازیپوکس...
25/09/2023

تمام اوورسیز ، وزٹ ویزا ،عمرہ اور ورک ویزا پر آنے والے تمام زائرین متوجہ ہوں۔لبریکس نام سے یا اس فارمولے (کلورڈائازیپوکسائڈ +کلائڈینیم برومائڈ) کے تحت دوائیاں ساتھ لانے میں (اپنے لیئے یا دوسروں کیلئے) انتہائی احتیاط لازم ہے-
کوئی بھی دوا جس میں نشہ آور اجزاء موجود ہوں سعودی عرب لانا منع ہے،
بہت سے لوگ جیل میں ہیں۔ تین ماہ جیل اور جرمانہ اور فنگر لگا کر اپنے اپنے ملک بھیج رہے ہیں۔۔

اور سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کے اوپر بہت سختی ہو رہی ہے-
کے خاطر آگے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔

بیرون ملک  جانے والے خواہش مند افراد کے لیے  #بینک اکاؤنٹ لازمی قرار۔۔
21/09/2023

بیرون ملک جانے والے خواہش مند افراد کے لیے
#بینک اکاؤنٹ لازمی قرار۔۔

Address

Malakand Dargai Bazar
Dargai Fort
23060

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923419901734

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regent Air Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Regent Air Services:

Videos

Share

Category