محسن ٹریول اینڈ ٹورز

محسن ٹریول اینڈ ٹورز ہم عمرہ بیچتے نہیں بلکہ عمرہ کرواتے ہیں۔اپنے مقدس سفر کیلئے ہمارا انتخاب کریں۔شکریہ
Mohsin Travel🕋

14/04/2025

الحمدللہ رب العالمین 💝
1446ھ سیزن اختتام پذیر ہوا۔۔۔الحمدللہ ضلع بھکر کا واحد ادارہ جو پورا سال معتمرین کی خدمت میں صف اول پر رہا۔!!!
رمضان المبارک میں عمرہ پر بھیجے گئے قافلے کے معتمرین کا محسن ٹریول اینڈ ٹورز کے متعلق اظہارِ خیال۔۔۔!!!
الله پاک تمام معتمرین کی حاضری قبول فرمائے آمین 🥰

05/02/2025

05 فروری 2025

*محترم ٹریڈ پارٹنرز*

آپ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ،
- عمرہ ویزوں کا اجراء 29 مارچ 2025 تک جاری رہے گا
- *(29 رمضان 1446)*
- سعودی عرب میں عمرہ مسافر کے داخلے کی آخری تاریخ 12 اپریل 2025 ہے
- *(14 شوال 1446)*
- سعودی عرب سے عمرہ زائرین کے نکلنے کی آخری تاریخ 28 اپریل 2025 ہے
*(30 شوال 1446)*

آپ سب سے گزارش ہے کہ ان تاریخوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹکٹس خریدیں
*محسن ٹریول اینڈ ٹورز*

01/02/2025

الحمدللہ الله رب العالمین ❤️
5 فروری کو 120 افراد پر مشتمل قافلے کے تمام ڈاکومنٹس کمپلیٹ۔۔۔!
الله پاک تمام معتمرین کا سفر آسان فرمائے۔آمین🥰
محسن ٹریول جو نام ہے اعتماد کا

01/02/2025

کل کٹ برادری کی طرف سے محسن ٹریول کی ٹیم کو کھانے پر مدعو کیا گیا۔۔۔الحمداللہ بہت اچھا وقت گزرا۔۔۔!!!
خصوصاً بھائی ملک اسحاق کٹ آپکی محبتوں کے بےحد مشکور ہیں۔۔۔اللہ پاک آپکے رزق کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین🥰

28/01/2025

الحمدللہ گروپ مکمل صرف 4 سیٹیں باقی سعودی ایئر لائن خواہشمند حضرات جلد رابطہ کریں.
محسن ٹریول عمرہ گروپ 03058440317
03034882322

15/01/2025

*ڈئیر ٹریڈ پارٹنرز*
*السلام علیکم*
آپ احباب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ!
آج اسلام آباد ایمبیسی کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق ایمبیسی سسٹم میں جن پاسپورٹ
*Send To Embassy*
کے فنگر پرنٹس *Waiting* پر ہون گے پاسپورٹس کو 7 دن بعد دوبارہ جمع کروایا جائے۔ تاکہ سسٹم میں 7 دن میں فنگر پرنٹس *Show* ہو جائیں۔ ایسی ریجیکشن کی صورت میں دوبارہ پاسپورٹ جمع کروانے پر ویزہ جاری نہیں ہوگا فیس بھی ضائع ہو جائیگی۔
لہذا آپ احباب ایسی صورتِ حال کو مدنظر رکھتے ہوے ٹریولنگ سے 15/20 دن قبل ویزہ کا اجراء ممکن بنائیں۔
یاد رہے کہ!۔
پاسپورٹ ریجیکشن کی صورت میں دوبارہ پاسپورٹ جمع کروانے پر ایمبیسی ڈراپ باکس فیس ہردفع ادا کرنی ہوتی ہے
آپکے مقدس سفر کا ساتھی
*محسن ٹریول اینڈ ٹورز*

زندگی کے سب سے افضل سفر کی مبارکباد🕋بے شک وہ جسے چاہے،اپنے در پہ بلا لے،یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے،یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔ پ...
13/01/2025

زندگی کے سب سے افضل سفر کی مبارکباد🕋
بے شک وہ جسے چاہے،
اپنے در پہ بلا لے،
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے،
یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔
پنجگرائیں سے عزیز دوست الیاس کے بیٹے کو عمرہ کا سفر مبارک ہو۔۔۔!!
اور اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو ایسا سفر بار بار نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین ،❤❤

عزیز مسافر،براہِ کرم سعودی عرب کے لیے سفر کرنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے خود وضاحتی GACA سرکلر کو منسلکہ میں دیکھیں ج...
08/01/2025

عزیز مسافر،

براہِ کرم سعودی عرب کے لیے سفر کرنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے خود وضاحتی GACA سرکلر کو منسلکہ میں دیکھیں جن کے پاس پولیو ویکسین کا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔

فوری طور پر مؤثر، مسافر کو زبانی پولیو ویکسین کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنا چاہیے جو آمد سے کم از کم (04) ہفتے پہلے جاری کیا گیا ہو اور (06) ماہ سے زیادہ نہ ہو۔

برائے مہربانی تعمیل کے لیے اس معلومات کو اپنے عملے، ذیلی ایجنٹوں اور قابل قدر کلائنٹس کے ساتھ شیئر کریں۔
*محسن ٹریول اینڈ ٹورز*

ماشاءاللہ حجاج کرام نے طائف سے دوسرے عمرہ کا احرام باندھ لیا۔۔۔!!!اللہ پاک قبول فرمائے آمین
27/12/2024

ماشاءاللہ حجاج کرام نے طائف سے دوسرے عمرہ کا احرام باندھ لیا۔۔۔!!!
اللہ پاک قبول فرمائے آمین

الحمدللہ ❤️ دریاخان سے محسن ٹریول اینڈ ٹورز کا قافلہ عمرہ کے سفر پر روانہ۔۔۔!!!اللہ پاک سفر میں آسانی پیدا فرمائے۔۔۔آمین...
23/12/2024

الحمدللہ ❤️
دریاخان سے محسن ٹریول اینڈ ٹورز کا قافلہ عمرہ کے سفر پر روانہ۔۔۔!!!
اللہ پاک سفر میں آسانی پیدا فرمائے۔۔۔آمین❤️

15/12/2024

مکہ میں تمام غیر مصنف ہوٹل کو سیل کیا جارہا ہے ۔
اپنے حاجیوں کو سستے اور غیر معیاری ہوٹل کی بجائے اچھے اور مصنف ہوٹل کا پیکج دیں تاکہ کسی بھی پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے۔
Mohsin Travel And Tours 🕋

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺       𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀_جمعہ مبارک ❤️🌸"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـ...
13/12/2024

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

Address

KaloorKot Road
Darya Khan
30100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محسن ٹریول اینڈ ٹورز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محسن ٹریول اینڈ ٹورز:

Share

Category