DERA GHAZI KHAN Vibes

DERA GHAZI KHAN Vibes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DERA GHAZI KHAN Vibes, Tourist Information Center, Dera ghazi khan, Dera Ghazi Khan.

ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا.ایک نوجوان اس شرط...
29/03/2026

ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں
جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا.
ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے
دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گزرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔
ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے کے لیے مجھے گھر آنا پڑتا ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے تم مجھے کھانا کھیتوں میں پہنچادیا کرو
بیوی راضی ہوجاتی ہے ۔۔
وقت گزرتے گزرتے ایک اور بیٹا ہوجاتا ہے
جس پر شوہر کہتا ہے کہ اب گزارا مشکل ہے تمہیں میرے ساتھ کھیتوں میں ہاتھ بٹانا پڑے گا
یوں وہ باپردگی سے نیم پردے تک پہنچ جاتی ہے
اور تیسرے بیٹے کی پیدائش پر اس کا شوہر مکمل بے پردگی تک لے آتا ہے
وقت گزرتا رہتا ہے یہاں تک اولاد جوان ہوجاتی ہے
ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے شوہر ہسنے لگتا ہے
بیوی سبب پوچھتی ہے
تو کہتا ہے کہ بڑا تو پردہ پردہ کرتی تھی آخر کار تیرا پردہ ختم ہوگیا ۔۔ کیا فرق پڑا پردے اور بے پردگی کا
زندگی تو اب بھی ویسے ہی گزر رہی ہے
وہ بولتی ہے کہ تم ساتھ والے کمرے میں چھپ جاؤ میں تمہیں پردے اور بے پردگی کا فرق سمجھاتی ہوں
شوہر کمرے میں چھپ جاتا ہے
عورت اپنے بال بکھیرے رونا پیٹنا شروع کردیتی ہے
پہلے بڑا بیٹا آتا ہے ۔ رونے کا سبب پوچھتا ہے
کہتی ہے تیرے باپ نے مارا ہے
بڑا بیٹا ماں کو سمجھاتا ہے کہ اگر مارا ہے تو کوئی بات نہیں وہ آپ سے محبت بھی تو کرتے ہیں آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔
وہ سمجھا بجھا کر چلا جاتا ہے
عورت پھر سے رونے کی ایکٹنگ کرتی ہے اور منجھلے بیٹے کو بلا کر بتاتی ہے کہ تیرے باپ نے مجھے مارا
منجھلا بیٹا کو غصہ آتا ہے وہ باپ کو برا بھلا کہتے ہوئے ماں کو سمجھا بجھا کر چپ کروا کر چلا جاتا ہے
آخر کار عورت یہی ڈرامہ چھوٹے بیٹے کے سامنے کرتی ہے
چھوٹا بیٹا تو غصہ سے آگ بگولہ ہوجاتا ہے اور زور زور سے گالیاں بکتے ہوئے ڈنڈا اٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ ابھی باپ کی خبر لیتا ہوں
پھر عورت شوہر کو بلا کر بولتی ہے
کہ پہلا میرے پردے کے وقت پیدا ہوا
تو اس نے تیرا پردہ رکھا
دوسرا نیم پردے کے زمانے میں پیدا ہوا
تو تیری آدھی لاج رکھ لی
جبکہ تیسرا جو مکمل بے پردگی کے زمانے میں ہوا
تو وہ مکمل طور پر تیرا عزت کا پردہ اتارنے گیا ہے
حاصل کلام:
پردہ عورت کا فطری تقاضا ہے
جو خالق مرد وزن کی طرف سے قاعدہ بھی ہے.
DERA GHAZI KHAN Vibes

*کتابیں کبھی نہیں بدلتی**مگر انہیں پڑھنے والے بدل جاتےہیں* اج کافی عرصہ کے بعد اپنی F.sc کی انگریزی کی کتاب اٹھائی تو ای...
29/03/2026

*کتابیں کبھی نہیں بدلتی*
*مگر انہیں پڑھنے والے بدل جاتےہیں*

اج کافی عرصہ کے بعد اپنی F.sc کی انگریزی کی کتاب اٹھائی تو ایک مشہور پیراگراف پر نظر پڑی۔
تب ہم صرف نمبر لینے کی خاطر یاد کرتے تھے مگر یہ اندازہ نہیں ہوتا تھا کہ زندگی اس پیرا گراف میں لکھی تحریر میں چھپی ہے⁦

تیڈا زخم نشانی رہ ویسی❤️‍🩹پھٹ ہاں تے لاکے ٹھیک کیتی🥺 بھیااا
29/03/2026

تیڈا زخم نشانی رہ ویسی❤️‍🩹
پھٹ ہاں تے لاکے ٹھیک کیتی🥺 بھیااا

ڈی جی خان🌧️
25/03/2026

ڈی جی خان🌧️

برے دن بتا دیتے ہیں کہ خیر خواہ کون ہے اور خوامخواہ کون ہے۔"🤎🦢
25/03/2026

برے دن بتا دیتے ہیں کہ
خیر خواہ کون ہے اور خوامخواہ کون ہے۔"🤎🦢

‏تازہ تعلقات ہیں ___ در پر پڑے ہوۓ....دل ہے کہ ایک یار پرانے کے حق میں ہے
25/03/2026

‏تازہ تعلقات ہیں ___ در پر پڑے ہوۓ....
دل ہے کہ ایک یار پرانے کے حق میں ہے

غازی یونیورسٹی کی  خوبصورت مسجد  DERA GHAZI KHAN Vibes
24/03/2026

غازی یونیورسٹی کی خوبصورت مسجد

DERA GHAZI KHAN Vibes


تمہاری  اتنی تعلیم کہاں کے  تم ہمیں پڑھ  سکوں 🖤🖤
24/03/2026

تمہاری اتنی تعلیم کہاں
کے تم ہمیں پڑھ سکوں 🖤🖤

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DERA GHAZI KHAN Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share