Explore Koh-e-Sulaiman Travel & Tours

Explore Koh-e-Sulaiman Travel & Tours Make your Trip is Real & Memorable with us.

16/08/2024

Azadi Mala Safari Park Fort Munro August 2024...........

Road Map of Fort Munro For Tourists
21/04/2023

Road Map of Fort Munro For Tourists

Eid Special offers 2023
21/04/2023

Eid Special offers 2023

وادی فورٹ منرو میں پہلی بار اپنی طرز کا منفرد ہوٹل آپکی عید کے خوشیاں کو کرنے جا رہا ہے دو بالا، ایشیاء کا سب سے بڑا سٹی...
21/04/2023

وادی فورٹ منرو میں پہلی بار اپنی طرز کا منفرد ہوٹل آپکی عید کے خوشیاں کو کرنے جا رہا ہے دو بالا،

ایشیاء کا سب سے بڑا سٹیل پل کے عین درمیان میں موجود میر بیورغ وادی کا خوبصورت ہوٹل آپکو ویلکم کرنے کیلئے تیار،

ٹھنڈے موسم اونچے اونچے پہاڑ سر سبز وادی قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہوٹل میں دستیاب پاکستانی بلکہ غیر ملکی کھانے آپکی عید کو کریں گے مزیدار،

اعلیٰ معیار با اخلاق سٹاف

02/04/2023

بھونگ مسجد
یہ مسجد بہاولپور سے240 کلومیٹر اور رحیم یارخان سے 55 کلو میٹر پر واقع ہے
بھونگ مسجد گاٶں بھونگ تحصیل صادق آباد یہ مسجد 1932سے1982تک تعمیر ہوئی اس کے تعمیر میں تقریبن 50 سال لگے ہیں اپنے عمدہ ڈزاین اور خطاطی کی وجہ سے اس مسجد کو خاص شہرت حاصل ہے اس مسجد کو رٙیس غازی محمد نے 1932 میں تعمیر کروانا شروع کیا ہے آپ کے جد امجد حضرت بہاوالدین زکریا رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا میں سے تھے۔ رئیس محمد غازی اعزازی مجسٹریٹ اور بہاولپور اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ کثیر مال و دولت ہونے کے باوجود انہوں نے درویشانہ زندگی گزاری۔ دینی تعلیم کا حصول، عبادت و ریاضت، سماجی کاموں اور مختلف علاقوں میں مساجد کی تعمیر ان کی زندگی کا مشن رہا۔رئیس غازی محمد نے اپنے خاندانی محل نما گھرکے قریب 1932ءمیں بھونگ مسجد کی تعمیر شروع کی جو 1982 میں مکمل ہوٸی اور کثیر سرمایہ فراہم کیا۔ تعمیر کے ایک ایک مرحلے پر انہوں نے ذاتی دلچسپی لی۔ البتہ مسجد کی تعمیر کی نگرانی کے لئے ماسٹر عبدالحمید کو مقرر کیا جنہوں نے نہایت محنت اور توجہ سے مسجد کی تعمیر کی نگرانی کی۔ ان پچاس سالوں میں ہزاروں کاریگروں نے مسجد کی تعمیر میں حصہ لیا جن کا تعلق پاکستان اور انڈیا سے تھا۔ مسجد کی تعمیر کے دوران کئی کاریگر عمر رسیدہ ہو گئے، کئی انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹوں اور بعض کے پوتوں نے یہ ذمہ داری سنبھالی۔ یوں تین نسلوں نے اس مسجد کی تعمیر میں حصہ لیا۔ تمام کاریگروں کو ان کی مہارت اور تجربے کی بنیاد پر اُجرت دی جاتی تھی۔ ماہر کاریگروں کا ہر طرح سے خیال رکھا جاتا بلکہ ان کے بچوں کی شادیوں کے اخراجات رئیس غازی محمد ادا کرتے تھے.
مسجد کی تعمیر میں مصروف کاریگروں کے قیام و طعام کا انتظام بھونگ میں ہی کیا گیا تھا۔ بہت سی مراعات بھی ان کاریگروں کو حاصل تھیں۔ تب صادق آباد سے بھونگ تک سفر مشکل تھا۔
مسجد کی تعمیر کےلئے آسٹریا، ہنگری، اٹلی اور دیگر ممالک سے سنگِ سرخ، سنگِ مر مر، سنگِ خارا، سنگِ سرمئی اور سنگِ سیاہ منگوائے گئے۔ ان پتھروں کو کاٹنے اور تراشنے والے، ٹائلوں پر پھول بنانے والے، میناکاری و خطاطی کرنے والے، صندل کی لکڑی پر باریک اور نفیس کام کرنے والے، گلکاری کرنے والے، سونے کے پھول بنانے والے سیکڑوں کاریگروں کی خدمات حاصل کی گئیں۔ یہ مسجد 1932ءسے 1982ءتک تقریباً پچاس سال میں مکمل ہوئی۔
اس مسجد نے 1986 میں آغا خان ایوارڈ جیتا ہے
بانی کے وصیعت کے مطابق بھونگ مسجد کا کام.جاری و ساری رہے گا اور ہر روز کام.ہو رہا ہوتا ہے
اپنی مثال آپ یہ مسجد فن تعمیر میں خطاطی و کاریگری میں اپنا ثانی نہیں رکھتی محبت اسلام کی عمدہ مثال یہ مسجد بہت ہی دیدہزیب ہے
اللہ اس کے بنانے اور آباد کرنے والوں کو اپنی رحمتوں میں رکھے۔آمین
محبت والو محبت بڑی نعمت ہے

کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے فورٹ منرو میں برفباری نہیں ہو گی 🤣😁
21/01/2023

کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے فورٹ منرو میں برفباری نہیں ہو گی 🤣😁

فورٹ منرو میں ہلکی ہلکی برفباری الحمدللہ
20/01/2023

فورٹ منرو میں ہلکی ہلکی برفباری الحمدللہ

برفباری دیکھنے کے شوقین حضرات آج فورٹ منرو کا سفر کر سکتے ہیں فورٹ منرو اور یکبئ پر إن شاءالله آج ہلکی سے معتدل برفباری ...
18/01/2023

برفباری دیکھنے کے شوقین حضرات آج فورٹ منرو کا سفر کر سکتے ہیں فورٹ منرو اور یکبئ پر إن شاءالله آج ہلکی سے معتدل برفباری ہو سکتی ہے❄️❄️❄️❄️

اج کے ماڈل کی اپڈیٹ کے مطابق :-22-23 جنوری کو کوہ سلیمان سلسلہ پر زیادہ برف باری کا امکان ہے اور ہر پہاڑ جس کی بلندی 400...
15/01/2023

اج کے ماڈل کی اپڈیٹ کے مطابق :-

22-23 جنوری کو کوہ سلیمان سلسلہ پر زیادہ برف باری کا امکان ہے اور ہر پہاڑ جس کی بلندی 4000 فٹ ہے وہاں برف باری ہوسکتی ہے•

ماڑی ، دراگل ، گردو ،یہ وہ پوائنٹ ہیں جہاں پر بھی برف باری دیکھنے کو مل سکتی ہے•

مگر ابھی 22-23جنوری انے میں کافی دن ہیں تو اپ کو صبروتحمل سے اس سلسلے کے بارے میں 21 جنوری کی ویدر اپڈیٹ کا انتظار کرنا ہوگا•

رہی بات 18-19 جنوری کی اپڈیٹ کی تو لگ رہا ہے کے اس دوران فورٹ منرو میں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے•

واللہ اعلم

یہ اسکردو یا ہنزہ نہیں ہے یہ جنوبی پنجاب کا مری فورٹ منرو ہے 🥶🥶🥶
15/01/2023

یہ اسکردو یا ہنزہ نہیں ہے یہ جنوبی پنجاب کا مری فورٹ منرو ہے 🥶🥶🥶

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923334212206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Koh-e-Sulaiman Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Koh-e-Sulaiman Travel & Tours:

Share

Category