Koh E Suleman Youth Union

Koh E Suleman Youth Union یہ پیچ فورٹ منرو ڈیرہ غاری خان سے متعلق ہے جس میں آپ کو ?

26/04/2025

اسلام وعلیکم امید ہے تمام بھائی خیر وعافیت سے ہونگے
آج ہم نے دوستوسے مشاورت کے بعد کوہ سلیمان یوتھ یونین پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے

اس پلیٹ فارم کا مقصد

✓تمام نوجوان کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے
✓علاقے کی ترقی مسائل پر آواز اٹھاناہے
✓فلاحی کاموں سے حق داروں کی مدد کرنا ہے
✓علاقے کی محرومیوں کے لئےخلاف آواز اٹھانا ہے
✓ کوہ سلیمان کے پڑھے لکھے تعلیم یافتہ نوجوان کےلئے اقتدار کے ایوانوں تک اپنی آواز پہنچاناہے

کوہ سلیمان یوتھ یونین کی کی باڈی تعلیم یافتہ نوجوانوں سے تشکیل دی جائے گئی
ہرتمن یونین سے نوجوانوں کو ذمہ داریاں دی جائیں گئی

تمام دوستوں سے گزارش ہے اس پیغام کو عام کریں
اور اس عظیم مقصد کو کامیاب بنائیں

ٹیم کوہ سلیمان یوتھ یونین

جنوبی پنجاب کے مری فورٹ منرو سے ڈیرہ غازی خان جانے والے ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں۔معمولی سی روڈ بندش پر فورٹ منرو کے ٹران...
26/07/2023

جنوبی پنجاب کے مری فورٹ منرو سے ڈیرہ غازی خان جانے والے ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں۔
معمولی سی روڈ بندش پر فورٹ منرو کے ٹرانسپورٹرز کی لاٹری نکل آتی ہے۔
ٹرانسپورٹرز روڈ بلاک کا کہہ کر مقامی شہریوں اور فورٹ منرو سے مختلف شہروں ، ڈیرہ غازی خان واپس آنیوالے سیاحوں سے منہ مانگا کرایہ وصول کر رہے ہیں جوکہ سراسر ظلم و زیادتی ہے۔
کمشنر اور پولیٹیکل اسسٹنٹ سے فورٹ منرو کے شہریوں اور سیاحوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی اس زیادتی پر فی الفور نوٹس لیں۔🙏
(اہلیان فورٹ منرو )

25/07/2023

سٹیل پل کا خوبصورت منظر ❤

25/07/2023

فورٹ منرو نیلی مٹی لینڈ سلائیڈنگ اور بارشوں میں اتنے محدو وسائل کے باوجود کوہ سلیمان باڈر ملٹری پولیس فورٹ منرو راکھی گاج کے ایس ایج او حبیب لغاری اور اس کی ٹیم کی خدمت قابل تعریف ہے اپنی جان کو خطرےمیں ڈال کرمثافروں کےلئے آسانیاں پیدا کررہے ہیں دعاہے یہ فورس کو خدا تاحیات سلامت رکھےآمین

17/07/2023

فورٹ منرومیں فیملی کواٹر رہائش کےلئے ایڈوانس پک کریں بہترین لوکیشن بجلی پانی نیاصاف ستھرا پینٹ شدہ کارپیٹ کالین کے ساتھ 5سے دس بندے آسکتےہیں

رابطہ
03343131538
03022925389

17/05/2023

کوہ سلیمان ⁦❤️⁩⁦❤️⁩

video by Admin GM Leghari

15/05/2023

Fort Munro❤️

کوہ سلیمان قبائل کے غریب بلوچ میدانی علاقوں میں بطور مزدور گندم کی کٹائی کر کے جو گندم ان کو ملتا ھے وہ اپنے گھروں کولے ...
14/04/2023

کوہ سلیمان قبائل کے غریب بلوچ میدانی علاقوں میں بطور مزدور گندم کی کٹائی کر کے جو گندم ان کو ملتا ھے وہ اپنے گھروں کولے جاتے ہیں محکمہ فوڈ کواپناچیک پوسٹ بواٹہ میں لگانا چاہیئے اور لوگوں کو تنگ نہ کریں ورنہ بھرپور عوامی ردعمل آئے گا

اسلام وعلیکم فورٹ منرو میں برفباری کے تازہ ترین تصاویر
20/01/2023

اسلام وعلیکم
فورٹ منرو میں برفباری کے تازہ ترین تصاویر

24/12/2022

جنوبی پنجاب کے خوبصورت تفریحی مقام فورٹ منرو کو تحصیل کا درجہ دیا جائے تمام آفیسران کی رہائش گاہیں اور سرکاری عمارتیں موجود ہیں

Address

Demis Gate
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koh E Suleman Youth Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share