11/06/2026
🕋 سعودیہ ون ایئر ملٹیپل انٹری وزٹ ویزا — اصل صورتحال
حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور عمرہ زائرین 8 جون سے سرزمینِ عرب پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں — الحمدللہ!
لیکن اس وقت سوشل میڈیا پر ایک غلط اطلاع بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے۔
حقیقت یہ ہے 👇
❌ پاکستانیوں کے لیے سعودیہ کا ایک سالہ ملٹیپل انٹری وزٹ ویزا پچھلے دو سال سے بند ہے — اور ابھی تک بند ہے۔
✅ اس وقت وزٹ ویزا صرف انہی پاکستانیوں کو مل رہا ہے جن کے پاس کسی بھی خلیجی ملک کا اقامہ (Residence Permit) موجود ہے۔
صرف ویوز کی خاطر غلط معلومات پھیلانا لوگوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ آپ کے پیسے اور وقت دونوں ضائع ہو سکتے ہیں۔
کوئی بھی ویزا اپلائی کرنے سے پہلے کسی قابلِ اعتماد ٹریول ایجنٹ سے تصدیق کریں۔
📞 کسی بھی سوال کے لیے ہم سے رابطہ کریں — بالکل مفت مشورہ۔03112400044