21/08/2026
اسلام وعلیکم
وسیب کے ایک غریب بندے کیلئے پوسٹ لگا رہا ہوں
اس مہنگائی غربت کے دور میں کسی کا حق نہ کھائیں دل پر پتر رکھ کر واپس کر دیں آخرت کا سوچیں زندگی بہت تیزی سے گزر رہی ہے ۔۔ جزاک اللہ
👇ا
میرا نام محمد شبیر عرف شبیرو ہے
میں 11اگست کو کاٹھگڑھ سے کام کر کے واپس آ رہا تھا۔۔۔ میری جیب میں 90 ہزار روپے تھے۔جو کہ دکان والے کو سامان کے دینے تھے۔۔۔شیخ یوسف اڈے تک میرے پاس موجود تھے۔۔باب ڈیرہ تک پہنچا تو میری جیب سے پیسے اور بٹوا کہیں گر گئے تھے۔۔بہت تلاش کی ہے لیکن نہیں ملے۔۔۔میں غریب بندہ ہوں ۔۔گھر کا گزارا مشکل سے ہوتا ہے۔۔جس کسی کو ملے ہو تو مہربانی کر کے مجھے دے دے میں بہت پریشان ہوں۔۔۔۔اگر کسی کو اس بارے میں کوئی علم ہو تو اس نمبر پر اطلاع دے۔۔
0333 4308685