07/09/2026
سفیرِ حرم ٹریول سروسز (پرائیویٹ لمیٹڈ) ✨
🌙 کاروانِ سلمان فارسی
🕋 سفرِ حرمین — عقیدت، اعتماد اور بہترین خدمت کے ساتھ
مدینہ منورہ کے اطراف میں واقع شہدائے بدر ، جبلِ ملائکہ مسجدِ العریش(وہ مقام جہاں محمد مصطفٰی ص کا خیمہ تھا) جیسی مقدس مقامات کی زیارات، الحاج علامہ حافظ نذیر حسین جعفری صاحب کی نگرانی میں کروائی گئیں۔ 🌹✨
یہ صرف تصاویر نہیں، بلکہ دل کے سکون، ایمان کی روشنی اور روح کی گہرائیوں میں ہمیشہ کے لیے بس جانے والی مقدس یادیں ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام زائرینِ کرام کی حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اس بابرکت سفر کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، اور بار بار اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے درِ اقدس کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#2026 #روحانیت