Hajj and Umrah All Pakistan

Hajj and Umrah All Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hajj and Umrah All Pakistan, Travel Company, Dera Ismail khan, Dera Ismail Khan.

Booking Now 🤙 03461316754
19/07/2025

Booking Now 🤙 03461316754

30/05/2025

اگر میرے کسی بھائی کو ڈیرہ اسماعیل خان سے عمرہ کے لیے جانا ہو تو رابطہ کریں، بکنگ جاری ہے۔ 03461316754

اللّٰه کا پسندیدہ شخص ہو گا یقیناً💙لبيك اللهم لبيك زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والے "عامر" نامی شخص کی ہےیہ شخص اس...
28/05/2025

اللّٰه کا پسندیدہ شخص ہو گا یقیناً💙
لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والے "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللّٰه الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں ❤

جسے چاہا در پہ بلالیا جسے چاہا اپنا بنالیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
❤️

19/05/2025

میرے کسی بھائی نے ڈیرہ اسماعیل خان سے عمرہ پر جانا ہو تو رابطہ کریں بکنگ جاری ہے
03461316754

19/05/2025
17/05/2025

Masjid e Nabvi

16/05/2025

Tarsti hai

میرے کسی بھائی نے ڈیرہ اسماعیل خان سے عمرہ پر جانا ہو تو رابطہ کریں
15/05/2025

میرے کسی بھائی نے ڈیرہ اسماعیل خان سے عمرہ پر جانا ہو تو رابطہ کریں

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajj and Umrah All Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category