22/09/2026
*آسلام علیکم محترم ٹریڈ پارٹنرز!*
*اسلام آباد ایئرپورٹ پر دھرنا شروع ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، لہٰذا بروقت اپنی پرواز کے لیے ایئرپورٹ پہنچ جائیں۔*
*چونکہ ٹکٹس ناقابلِ واپسی اور ناقابلِ تبدیل ہیں، اس لیے ایئرلائن کسی قسم کا تعاون نہیں کر رہی*۔
ایسی کسی بھی صورتحال میں ہماری کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
*دانیال خان*
*العصر ایویشن سروسز ثمرباغ*