Glamping Lodge Hotel Kumrat

Glamping Lodge Hotel Kumrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Glamping Lodge Hotel Kumrat, Dir.

Glamping Lodge Hotel
1۔آرام دہ بستر 🌹
2۔بجلی اور وائی فائی 🌹
3۔ذاتی باتھ روم🌹
4۔ہیٹنگ ایئر کنڈیشننگ🌹
5۔قدرتی مناظر کے ساتھ پرائیویٹ جگہ🌹

یہ تمام سہولیات مہمانوں کو قدرتی ماحول میں رہتے ہوئے بھی عیش و آرام کا احساس دلاتی ہیں

29/05/2025
12/05/2025

Pak Air Force 🫡🫡🫡🫡

میرا ایک Facebook account locked ہو چکا ہے اور ابھی کوڈ جی میل کو جاتا ہے اور وہ جی میل میرے پاس نہیں ہے کوئی حل ہے کسی ...
28/03/2025

میرا ایک Facebook account locked ہو چکا ہے اور ابھی کوڈ جی میل کو جاتا ہے اور وہ جی میل میرے پاس نہیں ہے کوئی حل ہے کسی کے پاس اور وہ account نمبر ہے میرے پاس

ویلڈن دیر پولیس مسجد میں تراویح کے دوران  ٹیک ٹاک ویڈیو بنانے پر اپر دیر پولیس نے نوجوانوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند...
11/03/2025

ویلڈن دیر پولیس مسجد میں تراویح کے دوران ٹیک ٹاک ویڈیو بنانے پر اپر دیر پولیس نے نوجوانوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا:

اج  نیچے دی گئی یہ تصویر میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے، کیو نہ بننے کیونکہ کہ میڈیا جسکے ہاتھ میں ہے یہ انکی پرورش یافتہ فتن...
08/03/2025

اج نیچے دی گئی یہ تصویر میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے، کیو نہ بننے کیونکہ کہ میڈیا جسکے ہاتھ میں ہے یہ انکی پرورش یافتہ فتنہ ہے، اسکے متعلق بہت سے لوگ بہت کچھ کہتے ہیں اور اسکے حقائق چھپانے کے درپے ہیں، لیکن یاد رکھنا،
یہ وہی ملالہ ہے جس نے اسلام کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ برقعہ دیکھ کر مجھے پتھر کا دور یاد آتا ہے اور لڑکی اور لڑکا بغیر نکاح کے اکٹھے رہ سکتے ہیں اسلئے یہ پاکستان اور اسلام کی کبھی خیر خواہ نہیں ہوسکتی یہ بیرونی ایجنڈے کو آ گے بڑھانے کے لئے لانچ کی جارہی ہے اور مستقبل میں اسے پاکستان کی وزیراعظم بنا نے کی کوششیں کی جارہی ہیں جس کا اظہار وہ پہلے ہی کر چکی ہے۔

08/03/2025

اسلام علیکم دوستوں

02/08/2024

Kumrat vallay

😭😭😭😭😭😭😭😭😭
28/07/2024

😭😭😭😭😭😭😭😭😭

‏آئس  ( شیشہ) کیا ہے ؟آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹرآئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسا...
14/07/2024

‏آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک‏جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک‏چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں‏
اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف اواز اٹھایں۔
پوسٹ کو آگے شئر کرے تاکہ نوجوان نسل اس مرض سے بچ جانے

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glamping Lodge Hotel Kumrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Glamping Lodge Hotel Kumrat:

Share