New Karwan Travels

New Karwan Travels New Karwan Travel And Tours Near Allied Bank Munda Lower Dir

یورپ🌍 کی چاہنے والوں کیلئے سنہری موقع،آج ہی نیو کاروان ٹریول کا وزٹ کریں اور پراسس شروع کریں,Address:Near Allied Bank Mu...
27/08/2026

یورپ🌍 کی چاہنے والوں کیلئے سنہری موقع،
آج ہی نیو کاروان ٹریول کا وزٹ کریں اور پراسس شروع کریں,
Address:Near Allied Bank Munda Lower Dir
📱03029098471
Amjid Ali Khan

کڑپے سے تعلق رکھنے والے عنایت الرحمن فیملی سمیت آج عمرہ کیلئے روانہ ہوں گے،نیو کاروان ٹریولز سے عمرہ خدمات حاصل کرنے پر ...
08/08/2026

کڑپے سے تعلق رکھنے والے عنایت الرحمن فیملی سمیت آج عمرہ کیلئے روانہ ہوں گے،نیو کاروان ٹریولز سے عمرہ خدمات حاصل کرنے پر آپ کا بہت شکریہ
03400079312
03018535608
03149730094

اب حاصل کریں نیو کاروان ٹریولز سے عمرہ فل پیکج صرف اور صرف *225,000* میں،پیکج میں شامل ٹکٹ،ریٹرن ٹکٹ،ویزا،ٹرانسپورٹ اور ...
07/08/2026

اب حاصل کریں نیو کاروان ٹریولز سے عمرہ فل پیکج صرف اور صرف *225,000* میں،
پیکج میں شامل ٹکٹ،ریٹرن ٹکٹ،ویزا،ٹرانسپورٹ اور بہترین رہائش
آج ہی آفس تشریف لائے اور اس موقع سے فائدہ اُٹھائیں،
03400079312
03018535608
03046304792

واصف خان نے فیملی سمیت نیو کاروان ٹریولز سے عمرہ  سروسز حاصل کئے،آپ کا بہت شکریہ
06/08/2026

واصف خان نے فیملی سمیت نیو کاروان ٹریولز سے عمرہ سروسز حاصل کئے،آپ کا بہت شکریہ

04/06/2026

🕋 🕋
نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے نئے عمرہ سیزن کے پیکیجز جاری کر دیے گئے ہیں۔

بہترین رہائش، آسان سفر اور معیاری خدمات کے ساتھ اپنے عمرہ کے سفر کو یادگار بنائیں۔

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز سے رابطہ کریں۔

نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز — آپ کے اعتماد کا سفر ساتھی ✈️🤝

26/05/2026

نیو کاروان ٹریولز میں آج آخری مصروف ترین دن،
نیو کاروان ٹریولز کی طرف سے سب کو ایڈوانس عید مبارک❤️🌙
ملتے ہے عید کے بعد انشاءاللہ

05/05/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ! عمرہ سیزن کا نیا آغاز ہو چکا ہے۔

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ نیو کاروان ٹریولز اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ نے اس نئے سیزن کے لیے اپنی خدمات کو مزید بہتر اور وسیع کر دیا ہے۔ اس سال ہم نے نئے ہوٹلز کے ساتھ ساتھ مزید معیاری ہوٹلز بھی شامل کیے ہیں، جن میں بہترین 3 اسٹار اور دیگر اعلیٰ معیار کے ہوٹلز شامل ہیں۔

گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہوٹلز کی گنجائش (Capacity) میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ زائرینِ کرام کو مزید سہولت اور آرام دہ قیام فراہم کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ بہترین اور آرام دہ ٹرانسپورٹ کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے تاکہ آپ کا سفر پُرسکون اور یادگار بن سکے۔

ان شاء اللہ ہم عنقریب اپنے خصوصی عمرہ پیکجز بھی شیئر کر رہے ہیں، لہٰذا ہمارے ساتھ منسلک رہیں.

نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ
آپ کا اعتماد — ہماری ذمہ داری

04/05/2026

عید کی بعد 21دن عمرہ ادا کریں اور وہ بھی صرف اور صرف
(230,000)

20 جون ڈائرکٹ فلائٹ

23/03/2026

جناب اقبال خان اور احسان اللہ خان سے مدینہ منورہ میں نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز کے خدمات کے حوالے سے مختصر فیڈ بیک لیا،آپ کے خوبصورت الفاظوں کا بہت شکریہ

14/03/2026

محترم محمد اقبال استادجی (ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر)و صدر ترکلان جندول آج نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز سے عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان اور عمرہ قبول فرمائے۔ آمین
TARVEL with trust
YOUR trust our responsibility 💚

Address

Dir

Telephone

+923400079312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Karwan Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Karwan Travels:

Shortcuts

Share

Category