
27/06/2025
سوات والے واقعے نے آج دل دہلا دیا ہے
ہاۓ کیسے مدد کے منتظر رہے اور پھر بے رحم موجوں نے پندرہ افراد کو نگل لیا ہاۓ افسوس وہاں کی انتظامیہ پہ جو سیاحوں کو ایک گھنٹہ میں نا نکال سکی 😭😭😭😭😭
اللہ کا واسطہ ہے ان دنوں نا جاؤ شمالی علاقہ جات
تھوڑا صبر کر لو بارش کا موسم ختم ہونے دو پھر چلے جانا