Tariq pathan Dir-army

Tariq pathan Dir-army Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq pathan Dir-army, Tourist Information Center, Timergara, Dir.

WELCOME TO MEY NEW INFORMATIO PAGE PLZ FOLLOW 👍

🕋وتعزُّمن تشاءُ وتذلُّ مَن تشاء

🌟Here posting a informative and basic knowledge that your can avair will
🌟 stay with here ( tariq pathan) sites

22/09/2026

Knowledge is power tariq pathan massage to all. Go in right path

21/09/2026

Tariq pathan all fans repost…🌹🔥💝
゚viralシ

02/09/2026

*ڈگری یا اسکلز: آ نکے درمیان فرق ضرور پړ‎ے ۔
دونوں کی اپنی اہمیت ہے*

تعلیم، ڈگری اور عملی مہارت ایک دوسرے کی ضد نہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل ہیں۔ بدقسمتی سے بعض اوقات اپنی کم علمی یا محدود تجربے کی وجہ سے طلبہ کو ڈگری کی اہمیت سے بدظن کیا جاتا ہے۔ یہ رویہ طلبہ کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ ورٹیکل گروتھ، اعلیٰ تعلیم، تخصص، تحقیق اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے ڈگری بنیادی اہمیت رکھتی ہے، جبکہ پروفیشنل کارکردگی، روزگار، کاروبار اور مالی ترقی کے لیے Skills بھی ناگزیر ہیں۔

ایک طالبعلم کو ڈگری اور Skills میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے بجائے دونوں حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ڈگری بنیاد فراہم کرتی ہے اور Skills اس بنیاد کو عملی صلاحیت میں تبدیل کرتی ہیں۔

اس کی بہترین مثال شعبۂ صحت ہے۔ اگر گھر کا کوئی فرد بیمار ہو جائے تو تشخیص اور علاج کے لیے ایک مستند، ڈگری یافتہ ڈاکٹر کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ بہت سے عملی اور تکنیکی کام ایک ماہر اور ہنرمند ٹیکنیشن انجام دیتا ہے۔ ڈاکٹر اور ٹیکنیشن دونوں اہم ہیں، لیکن ان کے کردار اور ذمہ داریاں مختلف ہیں۔ کسی ایک کی اہمیت ثابت کرنے کے لیے دوسرے کی اہمیت کم کرنا دانش مندی نہیں۔

اسی طرح صرف ڈگری کافی نہیں، لیکن صرف Skills کو ڈگری کا متبادل قرار دینا بھی درست نہیں۔ بہترین راستہ یہ ہے کہ طالبعلم اپنی ڈگری مکمل کرے اور اس کے ساتھ جدید، عملی اور مارکیٹ سے متعلقہ Skills بھی حاصل کرے۔

طلبہ کو ڈگریوں سے متنفر کرنے کے بجائے انہیں تعلیم اور ہنر، دونوں کی طرف راغب کرنا چاہیے۔ اگر کسی ادارے یا نظام میں کوئی کمی ہے تو اس کا حل طلبہ کو ڈگری سے بدظن کرنا نہیں بلکہ ان کی ڈگری کو Skills کے ساتھ مزید مؤثر بنانا ہے۔

ڈگری بھی ضروری ہے اور Skill بھی، کامیاب مستقبل کے لیے دونوں کا امتزاج سب سے مضبوط راستہ ہے۔

Prof. Dr. Muhammad Imtiaz Shafiq
Director
Skill Development Centre
University of the Punjab, Lahoن rرہeرنو

27/08/2026

3310 ولی ختم شوو طارق فٹان

゚viralシ

آپ کو یہ سب واقعات پسند ہے کومنٹ کرے🌹
26/08/2026

آپ کو یہ سب واقعات پسند ہے کومنٹ کرے🌹

26/08/2026

How to start Business 5 stip easy tariq pathan
゚viralシ

صدقہ یا رسولُ آ للّٰہ 🌺 ایک بارضرور پړ‎اکرے
19/08/2026

صدقہ یا رسولُ آ للّٰہ 🌺
ایک بارضرور پړ‎اکرے

سبحان اللہ      حضرت حمزہ رضی اللہ ..🔥👀😎
18/08/2026

سبحان اللہ حضرت حمزہ رضی اللہ ..🔥👀😎

17/08/2026

نبی کریمٌ فرماتے ہے
جب اپ اپنے اوپر لوگوں کو دیکھتے ہو مال کے حساب سے تو اپنے پیچےلو گوں کو بھی دیکو
اس سے تمہارے اندر شکر کا جزبہ پیدا ہوگا اور آ پ خوش ہونگے
اسی تریقےسے جس کے پاس پاو ہے وہ او س کو دیکے جس کے پاس پاؤں نہی ہے اور موٹر سیکل ہے وہ سیکل والے کو دیکے وہ خوش ہو جاےگا
__فالو کرےاور فوسٹ آ گے شیر کرے شوکریہ🙏🌹

17/08/2026

پاکستان آزاد دے کنہ طارق فٹان🥹

Address

Timergara
Dir
10300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq pathan Dir-army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share