08/04/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بزرگ سید حکیم عرف ککے آج ہم سے بچھڑ گئے۔ آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ نماز جنازہ آج pm 5.30 بتاریخ 7/4/2026شلکنئ گاؤں خراڑئ میں ادا کیا جائیگا