01/04/2026
الحمدللہ 🤍
المروه گروپ کے چیف ایگزیکٹو اور سعودی ٹیم نے مدینہ سعودی عرب میں منعقدہ عالمی عمرہ کنونشن کے دوران آئندہ سیزن -48-1447ھ / -27-2026 کے لیے سعودی کمپنیوں کے ساتھ باضابطہ عمرہ معاہدوں پر دستخط مکمل کر لیے ہیں۔
یہ سنگِ میل ہماری پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اعتماد اور معیاری خدمات کا واضح ثبوت ہے۔ ہم اپنے معزز زائرین کو مزید بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ 🤝✨