Usheri Tourism عشیری ٹورزم

Usheri Tourism عشیری ٹورزم Only for humanity to explore usheri heaven on earth

27/06/2025

خبردار ۔۔۔۔🚨
اس وقت ملاکنڈ ڈویژن میں مون سون بارشیں شروع ہیں دریاؤں کے پاس جانے سے گریز کریں۔۔۔

خہ وقت وہ لاڑو تیر شو
27/06/2025

خہ وقت وہ لاڑو تیر شو

25/06/2025

الحمد باران رحمت شروع
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے

📛   — ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے نقصان دہ!یاد رکھیں! گاۓ کا دودھ گاۓ کے بچے کے لیے قدرت کا تحفہ ہے، انسان کے نومولود ...
25/06/2025

📛 — ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے نقصان دہ!

یاد رکھیں! گاۓ کا دودھ گاۓ کے بچے کے لیے قدرت کا تحفہ ہے، انسان کے نومولود بچے کے لیے نہیں۔

❌ ایک سال سے کم عمر بچوں کو گاۓ یا بھینس کا دودھ دینا خطرناک ہو سکتا ہے!

اس سے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں؟ ⬇️

🔴 پیٹ میں مروڑ اور آنتوں میں زخم
گاۓ کے دودھ میں موجود سخت پروٹین اور نمکیات بچے کے نازک نظامِ ہضم پر اثر ڈالتے ہیں، جس سے انتڑیوں میں زخم ہو سکتے ہیں۔

🩸 خفیہ خون کا اخراج (انکھوں سے نظر نہ آنے والا)
یہ خون پاخانے کے ذریعے خارج ہوتا ہے اور بچے میں خون کی کمی (Anemia) پیدا کر دیتا ہے۔

⚠️ گردوں کو نقصان
گاۓ کے دودھ میں سوڈیم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو بچے کے گردوں پر بوجھ ڈالتی ہے۔

🤧 Cow Milk Protein Allergy
بعض بچوں کو گاۓ کے دودھ سے الرجی ہو جاتی ہے، جس سے:

قے

دست

پیٹ درد

اور بچہ ہر وقت روتا رہتا ہے

📌 یاد رکھیں!
🔹 ماں کا دودھ ہی بہترین غذا ہے
🔹 اگر ماں کا دودھ ممکن نہ ہو تو ڈاکٹر کے مشورے سے فارمولا دودھ استعمال کریں
🔹 ایک سال کے بعد ہی گاۓ یا بھینس کا دودھ دینا محفوظ سمجھا جاتا ہے

🔹 ڈاکٹر گوہر علی
🔹 چائلڈ اسپیشلسٹ

شومائی ٹو سوات روڈ ان شاء اللہ بہت جلد۔۔ شکریہ وزیر اعلی صاحب
24/06/2025

شومائی ٹو سوات روڈ ان شاء اللہ بہت جلد۔۔
شکریہ وزیر اعلی صاحب

درخت لگائیں ، گرمی بھگائیں یہ بلوط کے درخت کا بیج ہے جہاں 40,50,° سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہے وہاں لگائیں 10،10 فٹ کے فاصلے...
24/06/2025

درخت لگائیں ، گرمی بھگائیں
یہ بلوط کے درخت کا بیج ہے جہاں 40,50,° سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہے وہاں لگائیں 10،10 فٹ کے فاصلے پر تقریبا ایک سو درخت لگائیں یقین کریں 500 میٹر کے دائرے میں 20-22° سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت رہے گا۔
یہ درخت پانی کا ساتھی ہے جہاں بھی ہو پانی برسانا ہے ان درختوں کی وجہ سے کوئی خاص خیال نہیں
5،10 سال میں آپ کا علاقہ ہمالیہ کی ٹھنڈی وادی جیسا بن جائے گا۔
منقول

21/06/2025

الحَمْدُ ِلله
طویل خشک سالی کے بعد اپر دیر عشیری درہ اور آس پاس کے علاقوں میں ہلکی ہلکی باران رحمت شروع...

21/06/2025

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پھلدار اور سایہ دار پودوں کے بیج ضائع نہ کریں۔
اس کو اکھٹا کر کے جگہ ملتی ہی وہاں پھینک کر بویا کریں۔۔

21/06/2025

وادی عشیری کا ننھا ویلاگر وادی عشیری کو بہترین طریقے میں ریپریزنٹ کیا ہے ۔۔۔
ننھے پیارے کو سپورٹ کرنا چاہئے۔۔۔
بہت خوب بیٹا۔۔۔

21/06/2025
21/06/2025

بارش کی اشد ضرورت ہے🌧
سب دعا کریں یااللّٰـہ ہم پر اپنی رحمت کی بارش نازل فرمــا آمیــــن یارب العٰالمین،،

Cricket In Mountains
19/06/2025

Cricket In Mountains

Address

Dir

Telephone

+923003166934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usheri Tourism عشیری ٹورزم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usheri Tourism عشیری ٹورزم:

Share