MZ Travel KHALL

MZ Travel KHALL Mz Travel Khall
Dir Lower, Khall Main Bazar

Your Trusted Travel Partner!

International & Local Flight Tickets
Umrah Packages
Visit Visas

Call/WhatsApp:
0312 8890071
0340 8817917

04/06/2026
MZ Travel Khall کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی...
27/05/2026

MZ Travel Khall کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
خصوصاً تمام مسافر بھائیوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک۔ 🌙✨

حج کے دوران مزدلفہ میں ایک روحانی اور حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملتا ہے، جہاں امیر ہو یا غریب، سب عازمین ایک ہی صف میں آ...
21/05/2026

حج کے دوران مزدلفہ میں ایک روحانی اور حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملتا ہے، جہاں امیر ہو یا غریب، سب عازمین ایک ہی صف میں آ کر زمین پر رات گزارتے ہیں۔
اس مقام پر دنیاوی فرق مٹ جاتا ہے اور ہر شخص سادگی، عاجزی اور یکجہتی کی مثال بن جاتا ہے۔ عازمینِ حج کھلے آسمان تلے عبادت، ذکر اور آرام کرتے ہیں، جو اسلامی مساوات اور اتحاد کی روشن علامت ہے۔
مزدلفہ کا یہ منظر اس بات کی یاد دہانی کراتا ہے کہ اللّٰہ کے حضور سب انسان برابر ہیں، چاہے ان کا تعلق کسی بھی طبقے یا حیثیت سے ہو۔

18 April Final date for Umrah and visit Visa holder to exit from KSA.
11/04/2026

18 April Final date for Umrah and visit Visa holder to exit from KSA.

19/03/2026

(مسافرو روڑنو) اورسیز بھائیوں آپ سب کو چاند رات اور عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو

04/03/2026

مشرق وسطیٰ کی سنگین صورتحال ، متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کو یومیہ دو پروازوں کی اجازت مل گئی۔

رپورٹ کے مطابق جدہ ، ریاض اور مدینہ کیلئے پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی سے آپریشن 7 مارچ تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایئرعربیہ کی جانب سے یو اے ای سے آپریشن 9 مارچ تک معطل رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ سعودی ایئر سے پروازیں 6 مارچ تک معطل رہیں گی۔

28/02/2026

فضائی حدود کی بندش (AIRSPACE CLOSURE)

محترم

براہِ کرم مطلع کیا جاتا ہے کہ پروازوں کی صورتحال غیر یقینی ہونے کی وجہ سے آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے مسافروں کی فلائٹس کا شیڈول باقاعدگی سے متعلقہ ایئرپورٹس کی ویب سائٹس پر چیک کرتے رہیں:
کراچی ایئرپورٹ: https://karachiairport.com.pk/⁠�
سیالکوٹ ایئرپورٹ: https://www.sial.com.pk/⁠�
لاہور ایئرپورٹ: https://lahoreairport.com.pk/⁠�
اسلام آباد ایئرپورٹ: https://islamabadairport.com.pk/⁠�
پشاور ایئرپورٹ: https://peshawarairport.com.pk/⁠�
شکریہ۔

Address

Dir Lower Khall Bazar
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MZ Travel KHALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category