Durug vlogs

Durug vlogs کاروانِ جعفر

* (𝐃𝐮𝐫𝐮𝐠 𝐯𝐥𝐨𝐠𝐬)*
ہمارا مقصد تحصیل دُرُگ، ضلع موسی، اور آس پاس کوہِ سلیمان کے قدرتی حُسن کو کیمرے کی آنکھ سے دوستوں اور سوشل میڈیا کے ذریعے حسین علاقوں کی فطری خوبصورتی کو لوگوں میں مقبول کرنا ہے ۔ہمارا ساتھ دیں اگر کسی دوست کے پاس کوئی اچھی ویڈیوز ہوں تو پیچ پر دیئے گئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔ پیج کو لائیک فالو شیئر ضرور کریں شکریہ

10/01/2026

آج ایک ایسی نایاب اور یادگار ویڈیو ملی ہے جس میں جعفرکی اتنٹر کی وہ خوبصورت جھلکیاں ہیں جو ہماری ثقافت، ہماری تاریخ اور ہمارے بھائی چارے کی کہانی بیان کر رہی ہیں۔
​اس اتنٹر کا ہر قدم زندہ دلی کی علامت ہے، لیکن یہ ویڈیو ان تمام دوستوں کی یاد بھی تازہ کر رہی ہے جو ہم سے بچھڑ کر اپنے رب کے پاس چلے گئے ہیں۔
​دعا ہے: اللہ تعالیٰ ان تمام ہستیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے جن کے قدم ایک وقت میں اس خوشی میں ہمارے ساتھ شامل تھے۔ ان کا جوش و جذبہ اور ان کی مسکراہٹیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔

07/01/2026

تونسہ شریف میں الطاف خان جعفر کے بیٹے اور سردار اعجاز خان جعفر کے بھتیجے کیپٹن محمد سلمان خان جعفر کی ولیمے میں جعفرکی جھومر کی تقریب

02/01/2026

*"ہمارا علاقہ ترقی کی راہ پر!*
دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں معزز
* سیکریٹری لعل جان جعفر B&R*
صاحب کا، جنہوں نے عوامی مسائل کو سنجیدگی سے لیا اور ہمارے علاقے میں شاندار روڈ کی تعمیر کا آغاز کروا کر ترقی کی نئی راہ ہموار کی۔
یہ سڑک صرف راستہ نہیں، بلکہ آسانیوں، خوشحالی اور ترقی کی طرف بڑھتا ایک مضبوط قدم ہے۔
ہم عوام دل سے دعاگو ہیں کہ آپ کا یہ جذبۂ خدمت اسی جوش سے جاری رہے۔
*شکریہ سیکریٹری B&R!*
آپ نے دل جیت لیا!"

31/12/2025
22/11/2025

🥰🥰

22/11/2025

کاش یہ رس بھری آواز ہماری سماعتوں میں ایک دفعہ پھر ٹھنڈک بھر سکتی آہ لالا اللہ تعالی آپکی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 😥

07/07/2024

وادی درگ جنت نظیر کے اس بلکتی گرمی کے بعد کل سے برستی رم جھم کی وجہ سے یہاں کا موسم مری سے بھی کئی گنا دلفریب ہوگیا

اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اپنی ووٹ کی پرچی کی اہمیت کو جانیں اور ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں 🙏🙏
19/01/2024

اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اپنی ووٹ کی پرچی کی اہمیت کو جانیں اور ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں 🙏🙏

19/01/2024

تحصیل درگ کی باشعور عوام سے گزارش ہے کہ اب کی بار اپنا قیمتی ووٹ ڈالتے وقت ذرا اپنے یہ ایام بھی یاد رکھنا🙏🙏🙏

Address

Statelite Town Block 5 Quetta
Drug

Telephone

+923492461438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Durug vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Durug vlogs:

Share