Muhammad Naveed jutt

Muhammad Naveed jutt this Page is youtube vloges

31/12/2025

دنیاپور کار حادثہ سانحہ دنیاپور
Governament High School 321/w.b Dunyapur
Dunya Pur

26/12/2025

*لاہور میں افغانی جوتا فروش کی گرفتاری کے بعد دکان پر لوٹ مار — یہ صرف چوری نہیں، اخلاقی دیوالیہ پن ہے*

لاہور سے سامنے آنے والا یہ ویڈیو محض ایک دکان کی چوری نہیں، بلکہ ہماری اجتماعی اخلاقی زوال کی افسوسناک مثال ہے۔

*واقعہ کیا ہے؟*
پولیس نے ایک افغانی جوتا فروش کو *غیرقانونی قیام* یا *وطن واپسی پالیسی* کے تحت دکان سے گرفتار کیا۔ لیکن جیسے ہی دکاندار کو لے گئے ، وہاں موجود شہریوں نے دکان کو لوٹنے میں ذرا دیر نہ لگائی۔
جوتے، اور دیگر سامان ایسے لے جائے گئے گویا کسی دشمن کی ملکیت ہو۔
نہ کوئی شرم، نہ قانون کا خوف، اور نہ ہی اللہ کا۔
کسی نے نہ روکنے کی کوشش کی، نہ آواز اٹھائی — سب خاموش تماشائی یا شریکِ جرم بنے رہے۔

*ہماری منافقت:*
- یہی لوگ حکمرانوں کو دن رات "چور، ڈاکو" کہتے ہیں۔
- یہی قوم "اسلامی ریاست" کے دعوے اور خلافت کے خواب دیکھتی ہے۔
- یہی لوگ کشمیر، فلسطین اور حرم کی آزادی کے نعرے لگاتے ہیں۔

*سوالیہ نشان:*
کیا وہ قوم جو ایک بےبس دکاندار کی غیر موجودگی کو لوٹ مار کا موقع سمجھے، کبھی عدل، جہاد یا قربانی کے بڑے دعوے سچ کر سکتی ہے؟
کیا جس معاشرے میں اخلاقی غیرت مر چکی ہو، وہ کرپشن یا ظلم کے خلاف مؤثر جدوجہد کر سکتا ہے؟

یہ واقعہ ہمیں آئینہ دکھاتا ہے۔ جہاں قانون کی عملداری تو ہے ، مگر اخلاقی تربیت کا شدید فقدان ہے۔

04/09/2025

اللہ اکبر 😥
کراچی کے کورنگی قبرستان میں حال ہی میں مدفون خواتین کی قبروں میں بے حیائی کرنے والا شخص گرفتار
ایسے لوگ بھی اس دھرتی پر رہتے ہیں جو مرنے والے پر بھی رحم نہیں کرتا 😥😥

05/07/2025

اس کے سامنے تو موت کا کنواں بھی کچھ نہیں لگتا
پہاڑی ریس کے فاتح کی ویڈیو دل دہلا دینے والی ہے.....🤔😱🧐

یہاں تک کہ ڈرون کیمرہ آپریٹر کو بھی ہوا کا دباؤ محسوس ہوا ہوگا

*ناقابلِ یقین... لطف اٹھائیں👍*

29/05/2025
07/05/2025

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
مِیرے اللّہ میرے ملک کی حفاظت فرما اور میرے ملک کے محافظوں کی حفاظت فرما ان کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرما آمین یا رب العالمین۔

10/03/2025

ماشاءاللہ سبحان اللہ

26/02/2025

ماشاءاللہ امام صاحب کو رخصت کرتے وقت مقتدیوں نے 962000/روپے نقد اور تاحیات 10000/روپے ماہانہ پنشن دینے کا اعلان *باقی مساجدکی انتظامیہ کیلےسبق ہے* جوفرعون بن کرامام کےساتھ بدسلوکی

Address

Ghulshan Mehndi Dunyapur
Dunyapur
64101

Telephone

+923151623003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naveed jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share