Air Route Travel Services

Air Route Travel Services We Deal all kind of Domestic and International Airlines Tickets � all Over The WORLD

انڈین روزانہ سو کے قریب جہاز پاکستانی حدود سے گزرتے ہیں اور فی جہاز گزرنے کا ٹائم دو گھنٹے ہے یعنی انڈیا روزانہ دو سو گھ...
26/04/2025

انڈین روزانہ سو کے قریب جہاز پاکستانی حدود سے گزرتے ہیں اور فی جہاز گزرنے کا ٹائم دو گھنٹے ہے یعنی انڈیا روزانہ دو سو گھنٹے فضائی حدود استعمال کرتا ہے۔ فضائی حدود بند کرنے سے جہاز روٹ شاید ڈبل، ٹرپل یا اس سے بھی زیادہ ہو جائے۔ ایک بوئنگ جہاز تقریباً چار لیٹر فی سیکنڈ تیل استعمال کرتا ہے یعنی ایک گھنٹے میں 14400 لیٹر اور دو سو گھنٹوں میں 2880000 لیٹر تیل استعمال ہو گیا، صرف فضائی سفر ڈبل ہونے کی صورت میں روزانہ 2880000 لیٹر اضافی تیل استعمال ہو گا، وقت کا ضیاء، مرمت اور عملہ اوور ٹائم الگ ہے، ایسی ہی صورتحال بحری جہازوں کے لیے بھی ہو گی۔ اہل عقل کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔

پی آئی اے کے پاس چھ عدد بوئنگ 777 جہاز ہیں۔ایک بوئنگ 440 ملین ڈالرز میں پڑتا ہے جو کہ تقریباً چودہ ارب روپے بنتے ہیں۔کل ...
05/11/2024

پی آئی اے کے پاس چھ عدد بوئنگ 777 جہاز ہیں۔
ایک بوئنگ 440 ملین ڈالرز میں پڑتا ہے جو کہ تقریباً چودہ ارب روپے بنتے ہیں۔

کل پوری پی آئی اے کی قیمت صرف دس ارب روپے لگائی گئی جبکہ پی آئی اے کے پاس کل 32 جہاز ہیں۔
پی آئی اے وہ ادارہ ہے جس کا سربراہ ہمیشہ کوئی ائیرمارشل, ریٹائرڈ وردی والا ہی رہا اور آج پی آئی
اے جس حال کو پہنچ چکی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان لوگوں نے باقی ماندہ ملک کا کیا حشر کیا ہوگا۔

10/09/2024

Are you ready to travel and explore the Skardu with Airblue?

05/09/2024
Please Choose/Contact for Umrah 🕋 Package According to your Standard and Demand. And We also deal 🤝Domestic & Internatio...
20/08/2024

Please Choose/Contact for Umrah 🕋 Package According to your Standard and Demand. And We also deal 🤝Domestic & International Air Tickets✈️ all over the World.

📲0333-7828528
📲0323-6086150
☎️041-6272150
📧[email protected]

پی آئی اے فیصل آباد سے مدینہ ڈائریکٹ فلائٹ کا آغاز 30 اگست کو ہورہا ہے۔بکنگ کے لئے رابطہ کریں۔۔۔ شکریہ0333-7828528 0323-...
10/08/2024

پی آئی اے فیصل آباد سے مدینہ ڈائریکٹ فلائٹ کا آغاز 30 اگست کو ہورہا ہے۔
بکنگ کے لئے رابطہ کریں۔۔۔ شکریہ
0333-7828528
0323-6086150

Address

Shop # 56 First Floor, Iqbal Stadium
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Air Route Travel Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category