North Rovers

North Rovers Discover Joyful Journey with NORTH ROVERS🌿🚌 Plan Your Eco-Friendly Adventures with Umer khan!🏔️

Alhamdulillah! Another unforgettable 3-Day Kumrat Valley Customized Tour wrapped up safely and joyfully with NORTH ROVER...
26/06/2025

Alhamdulillah! Another unforgettable 3-Day Kumrat Valley Customized Tour wrapped up safely and joyfully with NORTH ROVERS Travel & Tours! 🌲✨

🏞️ Exclusive Stays: Enjoyed the serene beauty of Kumrat Glamping Resort and the rustic charm of Jahaz Banda Wood Hotel. Your comfort is our mission! 🏕️

💼 Your Journey, Our Priority: From family vacations to group adventures, we craft tailored experiences—domestic or international!

📲 Book Your Adventure Today:
📞 UAN/WhatsApp: 0300-9791225
📧 Email: [email protected]
🌐 Visit: www.northrovers.com

💙 Thank You for Trusting Us! Let’s explore, discover, and create lifelong memories together!

اسپین سے پیدل سفر کرنے والے دو سیاح ننگے پاؤں ہنزہ کریم آباد پہنچ گئے۔ڈاکٹر سید نوید شاہ صاحب نے ان سے ان کے اس سفر کے ب...
15/07/2024

اسپین سے پیدل سفر کرنے والے دو سیاح ننگے پاؤں ہنزہ کریم آباد پہنچ گئے۔
ڈاکٹر سید نوید شاہ صاحب نے ان سے ان کے اس سفر کے بارے میں تفصیلات جانیں اور ان کے جنون کو سراہا۔
انہیں اس سفر میں پندرہ ماہ لگے اور انہیں مختلف چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان اور وادی ہنزہ میں ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔

اسد وڑائچ ٹرپ ڈیزائنرز کمپنی کے مالک مانسہرہ موٹر وے پر ایکسیڈینٹ سے وفات پا گئے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا...
12/07/2024

اسد وڑائچ ٹرپ ڈیزائنرز کمپنی کے مالک مانسہرہ موٹر وے پر ایکسیڈینٹ سے وفات پا گئے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔۔ پتہ نہیں اس سال کیوں اتنے حادثات ہو رہے ہیں اس سے پہلے تو کبھی ایسا نہیں ہوا۔ اللہ کریم رحم کرے خدارا ابھی ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

تقریباً 4-5 دن پہلے کا واقعہ ہے کہ میں رات 9، 10 بجے کے قریب بابوسر مون ریسٹورنٹ کے سامنے بیٹھا ہوا تھا اتنے میں دیکھا ک...
06/07/2024

تقریباً 4-5 دن پہلے کا واقعہ ہے کہ میں رات 9، 10 بجے کے قریب بابوسر مون ریسٹورنٹ کے سامنے بیٹھا ہوا تھا اتنے میں دیکھا کہ بابوسر ٹاپ سے چلاس کی طرف تیز رفتار کار آتی نظر آئی۔ میں نے کمیونٹی پولیس آفیسر سے کہا کہ گاڑی بہت تیز ہے انہیں تیز رفتاری سے آنے سے روکیں، انہوں نے میری بات مانتے ہوئے فوراً گاڑی روک دی اور دیکھا کہ گاڑی کے بریک پیڈ اتنے گرم ہیں کہ تیز آگ میں گرم ہونے پر لوہا سرخ ہو جاتا ہے، اور ان کے پہیے اس سے زیادہ سرخ ہو چکے تھے۔ چنانچہ میں اس کے پاس گیا اور اس سے پوچھا کہ بھائی آپ کسی ضروری کام سے جا رہے ہیں؟ مجھے جواب ملا نہیں ہم سیاح ہیں۔ ہم گلگت بلتستان کا دورہ کرنے آئے ہیں۔ پھر میں نے ڈرائیور کو کہا آپ نیچے اتریں اور اپنی گاڑی کے بریک دیکھیں وہ نیچے اتریں اور گاڑی کے بریک دیکھ کر ڈر گئے اور کہنے لگے کہ ہم نے راستے میں بریک ٹھنڈے کر دیے ہیں، پھر گرم کیسے ہو گئے، سمجھ نہیں آیا۔ پھر میں نے اس سے پوچھا کہ تم نے گاڑی کس گیئر میں چلائی؟ آگے سے جواب ملا نیوٹرل گیر پے وجہ پوچھی کہ آپ نیوٹرل گیئر پر کیوں آئے ہیں آگے سے جواب آیا کیونکہ گاڑی خود ہی ایکسلریٹر پکڑ لیتی ہے تو میں نے اسے سمجھایا کہ بیوقوفی والی حرکتیں نہ کریں یہ پہاڑی علاقہ ہے جہاں ایسا ہوتا ہے اس لیے آپ گیئر میں گاڑی چلائیں تاکہ آپ کے ساتھ کوئی ناخوش گوار واقعی پیش نہ آئے۔ پھرہم نےاسے وہی روک دیا۔ ایک گھنٹے کے بعد اسے سفر کرنے کی اجازت دی اور بتایا کہ یہاں گاڑی کیسے چلانی ہے۔ تو میرا مطلب یہ ہے کہ جب بھی آپ کسی پہاڑی علاقے میں جائیں اور واپس نیچے آئیں تو آپ سب گاڑی کو پہلے اور دوسرے گیئر میں چلانے کی کوشش کریں تاکہ آپ کی لاپرواہی کی وجہ سے آپ کی گاڑی کے بریک پیڈ گرم نہ ہوں جس کی وجہ سے کئی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں۔ 5 روز قبل ریوو ڈالا اور ہایس کے درمیان حادثہ پیش آیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہوئے تھے اور 2 روز قبل ریوو ڈالا جو کہ بابوسر ٹاپ سے چلاس آرہے تھے جن کے بریک فیل ہونے سےحادثہ پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے تھے۔ یہ ہے کہ بابوسر سے چلاس تک صرف 40 کلومیٹر کا سفر ہے آپ لوگ 30 کی سپیڈ میں آئیں اور 10 کلو میٹر کوشش کریں آپ پہلے گیر پے گاڑی چلائیں اور اس کے بعد آپ دوسرے گیر کا استعمال کرائیں بہت ہی احتیاط سے گاڑی چلائیں تاکہ آپ اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں بچائیں گے۔

Bird's-eye view of Skardu's tourist spots .
03/07/2024

Bird's-eye view of Skardu's tourist spots .

Address

78-79 Commercial Market BM Garden Jaranwala Road
Faisalabad
37000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North Rovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category