12/08/2026
𝑮𝑹𝑬𝑬𝑵 𝑬𝑳𝑬𝑪𝑻𝑹𝑰𝑪 𝑩𝑼𝑺 𝑹𝑶𝑼𝑻𝑬 1 :
𝘔𝘖𝘛𝘖𝘙𝘞𝘈𝘠 𝘒𝘈𝘔𝘈𝘓 𝘗𝘜𝘙 𝘐𝘕𝘛𝘌𝘙𝘊𝘏𝘈𝘕𝘎𝘌 𝘚𝘈𝘙𝘎𝘖𝘋𝘏𝘈 𝘙𝘖𝘈𝘋 𝘛𝘖 𝘚𝘈𝘔𝘜𝘕𝘋𝘙𝘐 𝘙𝘖𝘈𝘋 𝘙𝘖𝘚𝘏𝘈𝘕 𝘞𝘈𝘓𝘈 𝘉𝘠𝘗𝘈𝘚𝘚 .
موٹروے کمال پور انٹرچینج مین سرگودھا روڈ تا سمندری روڈ روشن والا بائی پاس براستہ گمٹی چوک اور جھنگ بازار گھنٹہ گھر شہر سے ہوتے ہوئے
𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗠𝗼𝗻𝗱𝗮𝘆 𝘁𝗼 𝗙𝗿𝗶𝗱𝗮𝘆, 𝗯𝘂𝘀𝗲𝘀 𝗿𝘂𝗻 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆 𝟭𝟱 𝗺𝗶𝗻𝘂𝘁𝗲𝘀. 𝗢𝗻 𝗦𝗮𝘁𝘂𝗿𝗱𝗮𝘆 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝘂𝗻𝗱𝗮𝘆, 𝘁𝗵𝗲 𝗚𝗿𝗲𝗲𝗻 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰 𝗕𝘂𝘀 𝗿𝘂𝗻𝘀 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆 𝟮𝟬 𝗺𝗶𝗻𝘂𝘁𝗲𝘀 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝘁𝗵𝗲 𝗠𝗼𝘁𝗼𝗿𝘄𝗮𝘆 𝗞𝗮𝗺𝗮𝗹𝗽𝘂𝗿 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗰𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲 𝗼𝗻 𝗠𝗮𝗶𝗻 𝗦𝗮𝗿𝗴𝗼𝗱𝗵𝗮 𝗥𝗼𝗮𝗱 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗦𝗮𝗺𝘂𝗻𝗱𝗿𝗶 𝗥𝗼𝗮𝗱 𝗥𝗼𝘀𝗵𝗮𝗻 𝗪𝗮𝗹𝗮 𝗕𝘆𝗽𝗮𝘀𝘀 𝘃𝗶𝗮 𝗚𝘂𝗺𝘁𝗶 𝗖𝗵𝗼𝘄𝗸 𝗮𝗻𝗱 𝗝𝗵𝗮𝗻𝗴 𝗕𝗮𝘇𝗮𝗮𝗿.
سوموار سے جمعہ تک، بسیں ہر 15 منٹ بعد چلتی ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کو گرین الیکٹرک بس سرگودھا روڈ پر واقع موٹروے کمال پور انٹر چینج سے گمتی چوک اور جھنگ بازار شہر سے ہوتے ہوئے سمندری روڈ روشن والا بائی پاس تک ہر 20 منٹ بعد چلتی ہے۔
🚌 گرین الیکٹرک بس سروس کے ساتھ اب سفر ہوا اور بھی آسان! ⚡✨
اب کیجئے موٹروے کمال پور انٹرچینج مین سرگودھا روڈ سے سمندری روڈ روشن والا بائی پاس کا باسہولت اور آرام دہ سفر براستہ گمٹی چوک، جھنگ بازار اور گھنٹہ گھر شہر سے ہوتے ہوئے۔ 🏙️📍
⏰ بسوں کی روانگی کے اوقات کار:
📅 سوموار سے جمعہ: ہر 15 منٹ بعد (صبح 6:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک)
📅 ہفتہ اور اتوار: ہر 20 منٹ بعد روانگی
مینچسٹر آف پاکستان فیصل آباد میں صاف ستھرے، ماحول دوست اور جدید سفر کا فائدہ اٹھائیں۔ 🟢🇵🇰
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کا جدید نظام
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے سنگ
ماحول دوست اور آرام دہ سفر کی پر سکون ضمانت